Nasihaten

حقیقت ِ صراط

سوال ۹۵ : ۔ قیامت میں صراط کی حقیقت کیا ہے؟ روایات میں دو صراطوں کی بات کی گئی ہے، ایک صراط دنیا جو کہ امامت ہے اور دوسرا صراط قیامت جو دین ہے، امام شارح ومفسرِ دین ہے، بہرحال پل صراط عادی پلوں کی طرح نہیں کہ عمارتی وسائل سے بنایاگیا ہو،ہر شخص جو اس دنیا میں اہلِ بیت ...

مزید پڑھیں »

پیامبر ؐ اور مومنین پر خدا کی صلوات

سوال ۹۴ : ۔ اس بات کی تاکید کیوں کی گئی ہے کہ دعا سے پہلے اور بعد میں صلوات پڑھیںنیز خدا کے پیامبر ؑ اور مومنین پر صلوات بھیجنے میں فرق کیا ہے؟ آنحضرت ؐ پر صلوات کا معنی یہ ہے کہ اے اللہ! پیامبر ؐ اور ان کی آل پر اپنی رحمت نازل فرما،جب آنحضرت ؐ پر رحمت ...

مزید پڑھیں »

فرشتوں کا انسانی اسرار سے آگاہ ہونا

سوال۹۳:۔ کس طرح فرشتے انسان کے باطنی رازوں سے آگاہ ہوتے ہیں اور ان کو لکھتے ہیں؟ کیونکہ قرآن میں ذکر ہے کہ قیامت میں تمہارے اندرونی و باطنی اسرار کے بارے میں بھی سوال ہو گا؟ حضرت امام زین العابدین ؑنے اس سوال کا بہت مناسب جواب دیا جو اس طرح ہے: آپ کے شاگردوں میں سے ایک نے ...

مزید پڑھیں »

عورت و مرد میں فرق

سوال ۹۲ : ۔ کیا عورت و مرد کے درمیان کوئی بنیادی فرق ہے یا نہیں؟ علمی، اقتصادی، اخلاقی مسائل اور کمال انسانی میں عورت و مرد کے درمیان کوئی فرق نہیں لیکن اجرائی و انتظامی مسائل اور تقسیم کار میں عورت و مرد کے درمیان فرق ہے البتہ یہ فرق تکاملِ انسان میں موثر نہیں۔ مطلب اوّل کی توضیح ...

مزید پڑھیں »

خاتون اور مقامِ نبوت

سوال ۹۱:۔ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء اور چودہ معصومین ؑ میں سے صرف ایک خاتون ہے؟ ایسا نہیں کہ صرف ایک معصوم خاتون ہو اور وہ بھی صرف حضرت زہراؑہو، ہماری حضرت زینب کبریٰ ؑاور حضرت فاطمۃ معصومہؑ جیسی مستورات کی عدم عصمت پر کوئی دلیل نہیں ہے۔ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء ؑسب مرد ہیں، وہ اس وجہ ...

مزید پڑھیں »

خدا اور آئمہ معصومینؑ کی محبت

سوال۹۰: ۔ حبِّ ذات، حبِّ خدا،حُبِّ انبیاء و آئمۃ ؑاور اچھائیوں سے محبت میں کیا رابطہ ہے؟ انسان کمالِ محض کو چاہتا ہے، اگر خود کو چاہتا ہے تو اس لیے کہ کمال تک رسائی حاصل کرے، قہری طور پر جوکچھ خود انسان کی طرف عائد ہوتا ہے تو اسے ہدف کے راستے میں ہونا چاہیے، انسان کو چاہیے کہ ...

مزید پڑھیں »

خلیفۃ اللہ

سوال ۸۹: ۔ کیا خلیفۂ الٰہی(اللہ کی جانشینی) کا مقام حضرتِ آدم ؑاور دیگرانبیاء کے ساتھ ہی مخصوص ہے یا دوسرے انسانوں کو بھی شامل ہے؟ جس طرح نبوت درجات رکھتی ہے۔ وَلَقَدْ فَضَّلْنَا بَعْضَ النَّبِیِّیْنَ عَلَی بَعْض (ا) اور بتحقیق ہم نے انبیاء میں سے بعض کو بعض پر فضیلت دی ہے۔ اور رسالت مراتب رکھتی ہے۔ تِلْکَ الرُّسُلُ ...

مزید پڑھیں »

عذاب شیطان

سوال: اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ شیطان کی خلقت آگ سے ہے وہ کس طرح جہنم کی آگ میں جلے گا؟ شیطان کی اصلی خلقت آگ سے ہے لیکن اس کی تشکیل میں دیگر عناصر بھی دخالت رکھتے ہیں، جیسے انسان کی اصلی خلقت مٹی سے ہے لیکن اس کے وجود میں دیگر عناصر بھی نظر آتے ...

مزید پڑھیں »

حقیقت ِشیطان

سوال ۸۸: ۔ شیطان جن تھا یا فرشتہ؟ اگر جن تھا تو کس طرح حضرت آدم ؑ کو ملائکہ کے سجدے کے وقت حاضر تھا؟ قرآنِ کریم فرماتا ہے کہ ہم نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم کو سجدہ کریں اورسوائے ابلیس کے سب نے سجدہ کیا۔ وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلَائِکَۃِ اسْجُدُوا لِآدَمَ فَسَجَدُوا إِلَّا إِبْلِیْسَ کَانَ مِنَ الْجِنِّ فَفَسَقَ ...

مزید پڑھیں »

جِنّ

سوال ۸۷:۔ جِنّ کے بارے میں کسی قدر وضاحت فرمائیں؟ جن وہ موجودات ہیں جو کافر اور مسلمان ہیں، ہمارے استاد علامہ طباطبائی مرحوم بعض اشخاص سے نقل کرتے تھے جو ان مسائل سے مانوس تھے کہ جنوں میں سے ایک جن نے انہیں کہا تھا کہ ہمارے اندر سنی کوئی نہیں کیونکہ ابھی بھی ہمارے اندر وہ لوگ ہیں ...

مزید پڑھیں »