امام حسن علیہ السلام

امام حسن مجتبی علیہ السلام

امام حسن مجتبی علیہ السلام امام حسن مجتبی علیہ السلام سنہ 1308ھ میں ائمہ بقیعؑ کا مزار منصب شیعوں کے دوسرے امام نام حسنؑ بن علیؑ کنیت ابو محمد القاب سید، تقی، طیب، زکی، سبط تاریخ ولادت 15 رمضان، سنہ 3 ہجری جائے ولادت مدینہ مدت امامت 10 سال (40-50ھ) شہادت 28 صفر، 50 ہجری سبب شہادت جعدہ کے زہر سے مسموم ...

مزید پڑھیں »

سیرتِ امام حسن ابن علی (ع)

(تحریر و ترتیب: ایس ایچ بنگش) ولادت: آپ ۱۵رمضان ۳ ہجری کی شب کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ ولادت سے قبل ام الفضل نے خواب میں دیکھا کہ رسول اکرم (ص) کے جسم مبارک کا ایک ٹکڑا میرے گھر میں آ پہنچا ہے۔ خواب رسول کریم سے بیان کیا آپ نے فرمایا اس کی تعبیر یہ ہے کہ میری ...

مزید پڑھیں »

الاعیان من آل حسن علیہ السلام(1)

(تحریر: سید اسد عباس) امام حسن علیہ السلام خاندان نبوت و امامت کا پہلا چشم و چراغ ہیں، جو سورۃ کوثر کی عملی تفسیر بن کر اس دنیا میں تشریف لائے، آپ اہل کساء کا ایک فرد، ’’ابنائنا’’ کا وہ مصداق ہیں، جو انگشت رسالت پکڑ کر میدان مباہلہ میں تشریف لائے۔ آپ کے بارے میں ختمی مرتبت نے فرمایا ...

مزید پڑھیں »

امام حسن علیہ السلام نے انسانی معاشرے کوعظیم درس دیا

(مؤلف: آیت اللہ امامی کاشانی) جب امام حسن علیہ السلام کی ولادت کی خبرپیغمبراسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ملی توآپ اس وقت مسجد نبوی میں تھے آپ فوراً سیدہ عالمین (س) کے گھر تشریف لائے اور حضرت علی اورحضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھما کومبارکباد پیش کی۔ اس کے بعد آنحضرت (ص) نے مولود مسعود کے ایک کان ...

مزید پڑھیں »

زندگی نامہ حضرت امام حسن علیہ السلام

آپ کی ولادت آپ ۱۵/ رمضان ۳ ہجری کی شب کو مدینہ منورہ میں پیداہوئے ۔ ولادت سے قبل ام الفضل نے خواب میں دیکھا کہ رسول اکرم(ص) کے جسم مبارک کا ایک ٹکڑا میرے گھر میں آ پہنچا ہے ۔ خواب رسول کریم سے بیان کیا آپ نے فرمایا اس کی تعبیر یہ ہے کہ میری لخت جگر فاطمہ ...

مزید پڑھیں »

نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام

(مؤلف: آغا سید عبدالحسین بڈگامی) سن 3 ھ ق : امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی ولادت ۔ امام حسن بن علی بن ابیطالب علیہ السلام شیعوں کے دوسرے امام ہیں ۔ آپ پندرہ رمضان سن 3 ھ ق کو پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ کے زمانےمیں مدینہ منورہ میں پیدا ہوے۔ (1) آپ رسول خدا صلی اللہ ...

مزید پڑھیں »

حضرت امام حسن علیہ السلام

(مؤلف: باقر شریف قرشی) آپ رسول اسلام ۖکے فرزند اور اُن کے پھول ہیں،آپ حلم ،صبر،جود اور سخاوت میں رسول ۖ کے مشابہ تھے ،نبی اکر م ۖ آپ سے خالص محبت کرتے تھے ،آپ کی محبت مسلمانوں کے درمیان مشہور تھی ،آنحضرت ۖنے اپنے نزدیک امام حسن علیہ السلام کی عظیم شان و منزلت کے سلسلہ میں متعدد احادیث ...

مزید پڑھیں »

امام حسن مجتبیٰ (ع) کی سوانح عمری

(مؤلف: شیخ ناصر مکارم شیرازی) بچپن کا زمانہ علی (ع) اور فاطمہ (ع) کے پہلے بیٹے 15 رمضان المبارک سن 3ھ ق کو شہر مدینہ میں پیدا ہوئے (1)۔ پیغمبر (ص) اکرم تہنیت کیلئے جناب فاطمہ (ع) کے گھر تشریف لائے اور خدا کی طرف سے اس بچہ کا نام ” حسن” رکھا(2) امام حسن مجتبیٰ (ع)سات سال تک پیغمبر(ص) ...

مزید پڑھیں »

سیرت امام حسنِ مجتبیٰ (ع)

(مؤلف: سید علی نقی نقوی) امام حسن(ع) کی ولادت ۲ یا ۳ ہجری میں ہوئی۔ رسول کی وفات کے وقت ساتواں یا آٹھواں برس تھا اور ان کی یہ عمر پوری پیغمبر خدا کے غزوات کی عمر ہے۔ ۲ ھ میں جنگ بدر ہوئی اور اس کے بعد ان کی عمر کے ساتھ غزوات کی فہرست آگے بڑھی۔ جس طرح ...

مزید پڑھیں »

حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام (دوسرے امام)

(مؤلف: محمد حسین طباطبائی)  امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام نے اپنے والد گرامی کی شہادت کے بعد خلافت کی باگ ڈور سنبھالی۔آپ معاویہ کے بلوے کو دبانے کے لئے ایک لشکر کو مسلح اور منظم کرنے میں لگ گئے ۔آپ نے لوگوں میں اپنے نانااور والدگرامی کی سیرت کو جاری رکھا ۔لیکن کچھ مدت کے بعد معلوم ہوا کہ معاویہ ...

مزید پڑھیں »