نہج البلاغہ

کلمات قصار نهج البلاغه علي عليه السلام کا ترجمه و تشریح از: مفتی جعفر حسین

26. وقال (عليه السلام): امْشِ بِدَائِكَ مَا مَشَى بِكَ. 26. مرض میں جب تک ہمت ساتھ دے چلتے پھرتے رہو. مقصد یہ ہے کہ جب تک مرض شدت اختیار نہ کر ے اسے اہمیت نہ دینا چاہیے کیونکہ اہمیت دینے سے طبیعت احساسِ مرض سے متاثر ہوکر اس کے اضافہ کا باعث ہوجایاکر تی ہے .اس لیے چلتے پھرتے رہنا ...

مزید پڑھیں »