جعفر بن محمد (83-148ھ)، امام جعفر صادقؑ کے نام سے مشہور، شیعوں کے چھٹے اور اسماعیلیوں کے پانچویں امام ہیں۔ آپ کی امامت 34 سالوں (114-148ھ) پر محیط تھی جس میں بنی امیہ کے آخری پانچ خلفا یعنی ہشام بن عبدالملک سے آخر تک اور بنی عباس کے پہلے دو خلفا سفاح اور منصور دوانیقی بر سر اقتدار رہے ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »امام جعفر صادق علیہ السلام
امام جعفر صادق علیہ السّلام اور سیاست
امام جعفر صادق علیہ السلام کے زمانے میں بنی امیہ اور بنی عباس اقتدار کی جنگ میں مصروف تھے اس فرصت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے آپ اور آپ کے والد بزرگوار حضرت امام باقرعلیہ السلام نے اسلام کی تعلیمات کو پھیلانا شروع کیا اور اگر یہ کہا جائے کہ آپ دونوں نے اس زمانے میں پہلی اسلامی یونیورسٹی کی بنیاد ...
مزید پڑھیں »امام جعفر صادق علیه السلام کی چالیس منتخب حديثیں
بسم الله الرحمن الرحیم 1. قالَ الامامُ جَعْفَرُ بنُ محمّد الصّادقُ عليه السلام: حَديثي حَديثُ ابى وَ حَديثُ ابى حَديثُ جَدى وَ حَديثُ جَدّى حَديثُ الْحُسَيْنِ وَ حَديثُ الْحُسَيْنِ حَديثُ الْحَسَنِ وَ حَديثُ الْحَسَنِ حَديثُ اميرِالْمُؤْمِنينَ وَ حَديثُ اميرَ الْمُؤْمِنينَ حَديثُ رَسُولِ اللّهِ صلّى اللّه عليه و اله و سلّم وَ حَديثُ رَسُولِ اللّهِ قَوْلُ اللّهِ عَزَّ وَ جَلّ.َ[1] ترجمہ: ...
مزید پڑھیں »امام صادق ؑ کی علمی عظمت
(مؤلف: محمود حسین حیدری) اسلامی قوانین اور احکام الٰہی کی روح اور بقا کا اصلی راز فکری آزادی ہے۔ بحث و مباحثہ اور احکام الٰہی پر تحقیقات سے افکار اور کمالات کے چشمے پھوٹتے ہیں اور محققین کے لئے مزید علمی دریچے روشن ہو جاتے ہیں۔ علم و دانش اور دانشمندوں کے افکار سے صحیح استفادہ کی روش امام صادقؑ ...
مزید پڑھیں »قرآن کریم امام صادق علیہ السلام کی نگاہ میں
(مؤلف: جواد ذوالجلالی) (مترجم: بدر الدین سماوی) حضرت رسول خدا(ص) نے اپنی امت اور سب انسانوں کے لئے قرآن اور عترت کو دو وزنی چیزیں اور قیمتی میراث کے طور متعارف کروایا اور گمراہی سے نجات کے لئے ثقلین سے تمسک کرنے کی نصیحت فرمائی۔ اپنے اہل بیت کو خبیر اور قرآن کو جاننے والے کے عنوان سے متعارف کروایا ...
مزید پڑھیں »کام کی باتیں
(ترتیب: یوسف حسین عاقلی پاروی) تجربہ گواہ ہے اور تاریخ بھی اس حقیقت کی شاہد ہے کہ وہ لوگ جو دینی ومذہبی رسوم وآداب سے جذباتی اور قلبی تعلق رکھتے ہیں، جو اہلِ بیتِ اطہار ؑ سے محبت و عقیدت کے جذبات کے مالک ہیں اور جو مذہبی احکام اور دینی شعائر کے پابند ہیں، وہ (دوسروں کی نسبت) بہت ...
مزید پڑھیں »حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام
مصنف:باقر شریف قرشی آپ اس امت کی عظیم ہستی اور فکری و علمی نہضت کے علمبر دار ہیں آپ ہی کے علوم سے دنیا پُر ہوئی ہے (جاحظ کی تعبیر کے مطابق )یہ آپ ہی کے علوم کا فیض تھا جو مذاہب اسلامیہ کے اماموں نے احکام شریعت کے عبادات ،معاملات ،عقود او رایقاعات حاصل کئے ، اور یہ فقہی ...
مزید پڑھیں »امام صادق علیہ السلام کی صفات و خصوصیات
باقر شریف قرشی امام جعفر صادق علیہ السلام بہت ہی بلند و بالا اخلاق کے مالک تھے، آپ کی ذات کی بلندی یہ تھی کہ جو آپ کے ساتھ برا سلوک کرتا آپ اس پر احسان کرتے تھے۔ بلند اخلاق مو رخین نے آپ کے بلند اخلاق کے متعدد واقعات قلم بند کئے ہیں ان میں سے ایک واقعہ تاریخ ...
مزید پڑھیں »