( فدا حسین حلیمی(بلتستانی) عام طور پر یہ کہا جاتا ہے اور یہ کہنا بےجابھی نہیں کہ انساں فطری طور پر اجتماعی اورمعاشرتی زندگی کرنے کی طرف میل رکھتا ہے اوریہ اس لیے بھی ہے کہ اسی راہ سے ہی ہر فرد کی مادی اور معنوی ضروریات پوری ہو جاتی ہیں ؛کیونکہ انسان کی بعض مادی اور معنوی ضروریات ایسی ...
مزید پڑھیں »خاندان اور تربیت
دینی معاشرہ قرآن و سنت کی نظر میں
(مؤلف: علي محمدي آشنائي) دینی معاشرہ کیسا ہونا چاہے اس مضمون میں قرآن و سنت کی روشنی میں اس امرکا جائزہ لیا گیآ ہے۔ بسم الله الرحمن الرحیم. بے شک انسان پاک الھی فطرت)روم31) اور اجتماعی زندگی کا حامل ہے اور قرآن مجید کی تعبیر میں امت واحد ہے کان الناس امة واحدة (بقرہ 213)انسان امت واحد ہیں ۔اس آیت ...
مزید پڑھیں »دوست اور دوستی
دوست اور دوستی کی اہمیت جہان بود و باش میں قدم رکھنے سے لیکر دار فانی کو وداع کہنے تک انسانی شخصیت کی تعمیر و تشکیل ،اخلاقی وروحانی تربیت ،ذہنی شعور اور فکری ارتقاء، اطراف میں موجود افراد سے وابستہ ہیں۔ یہ وابستگی کبھی والدین کی محبت و شفقت کے روپ میں انسان کو جینے کا سلیقہ سکھاتی ہے اور ...
مزید پڑھیں »اعتدال و میانہ روی اسلامی طرززندگي
اسلامی طرزمعیشت و اعتدال و میانہ روی اسلامی طرززندگي کا اہم پہلو معاشرت میں کھانے پینے اور خرچ کرنے کے بارے میں بھی بہترین اصول و قوانین عطا کۓ گۓ ہیں ۔اسلام دنیا کا وہ واحد مذھب ہے کہ جس نے دینی اور دنیوی ہرمرحلے میں اپنے ماننے والوں کو بہترین اور زرین اصولوں سے نوازا ہے ۔جہاں اسلام نے ...
مزید پڑھیں »خوشحالی سب کے لیے
(مؤلف: ایس ایم شاہ) اسلام ہر ایک کو خوشحال اور متمول دیکھنا چاہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسلام کے جتنے بھی احکام ہیں، ان میں سے کہیں یہ نہیں آیا کہ زکواة کھایا کرو! صدقہ لیا کرو! خمس اٹھایا کرو! بلکہ ہر وقت زکواة دینے، صدقہ نکالنے، خمس ادا کرنے، حج بجا لانے، فقیروں اور مسکینوں کی مدد کرنے ...
مزید پڑھیں »جوانوں کی فکری تشویش
(حمید اللہ شریفی) مقدمہ بچہ جب جوانی اور نو جوانی کے راستہ میں قدم رکھتا ہے اس میں عاقلانہ تجزیہ و تحلیل اور سمجھنے و برداشت کرنے کی سوچ اور فکر پیدا ہوتی ہے وہ بھی اس طرح کے پھر اپنے بزرگوں کی کسی بات کو بھی دلیل کے بغیر قبول نہیں کرتا ،ماں اپنے بچوں کی سر نوشت اور ...
مزید پڑھیں »جوانوں کوامام علی علیہ السلام کی وصیتیں
(مؤلف :محمدسبحانی) اس مقالے کی سندنہج البلاغہ کا خط ۳۱ ہے۔ سیدرضی کے بقول صفین سے واپسی پر”حاضرین“ کے مقام پرحضرت نے یہ خط اپنے فرزند امام حسن بن علی علیہ السلام کے نام تحریر فرمایا۔ حضرت اس کے حکیمانہ کلام کا مخاطب امام حسن علیہ السلام کے توسط سے حقیقت کا متلاشی ہرجوان ہے۔ ہم یہاں فقط چنداہم بنیادی ...
مزید پڑھیں »ہمارا طرز زندگی
( سید حسن بخاری ) کیا انسان اپنی زندگی گزارنے میں آزاد ہے؟ بہت سارے لوگ خیال کرتے ہیں کہ وہ زندگی گزارنے میں آزاد ہیں، وہ جیسے چاہتے ہیں زندگی گزارتے ہیں جو سوچتے ہیں ویسا کرتے ہیں۔ وہ خیال کرتے ہیں کہ اپنی زندگی گزارنے کے طور طریقے وہ خود بناتے ہیں، وہ سوچتے ہیں کہ ان کی ...
مزید پڑھیں »انسانی تربیت کی اہمیت اور آداب
( نذر حافی) دنیا میں کوئی بھی دین یا مکتبِ فکر اس وقت موضوعِ بحث بنتا ہے اور کھل کر منظرِ عام پر آتا ہے جب اس کی آغوشِ تربیّت میں پرورش پانے والے افراد اپنے مخصوص افکارو عقائد کی روشنی میں ایک مخصوص نظریاتی معاشرہ تشکیل دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ آج دنیا میں جتنے بھی ادیان ومذاہب اور ...
مزید پڑھیں »اولاد کی تربیت میں محبت کا کردار
(مؤلف: سید ناصر ہاشمی) مقدمہ انسان محبت اور توجہ کا بھوکا ہوتا ہے۔ محبت اور توجہ دلوں کو حیات بخشتی ہے۔ جو انسان خود کو پسند کرتا ہے وہ چاہتا ہے کہ لوگ بھی اسے پسند کریں۔ محبت و چاہت انسان کو شادمان اور خوشحال کرتی ہے۔ محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو استاد و شاگرد دونوں کے دلوں پر ...
مزید پڑھیں »