محمد بن علی بن حسین بن علی بن ابی طالب (57-114ھ)، امام باقرؑ کے نام و باقر العلوم کے لقب سے مشہور، شیعوں کے پانچویں امام ہیں۔ آپ کی مدت امامت 19 برس تھی۔ آپؑ واقعۂ عاشورا کے چشم دید گواہ بھی ہیں اس موقع پر آپ بہت چھوٹے تھے۔ اپنے زمانے میں تشیُّع کے فروغ کے لئے مناسب تاریخی ...
مزید پڑھیں »امام محمد باقر علیہ السلام
مخزن علم اہلبیت، باقر العلوم علیہ السلام
(ترتیب و تنظیم: این ایچ حیدری) ماہ رجب 57ء کی پہلی تاریخ تھی، جب آسمانِ ولایت و امامت کا پانچواں آفتاب نمودار ہوا۔ جسکی روشنی سے سارا مدینہ منور ہوگیا۔ اس امر میں بھی شاید خاص امر الہٰی پوشیدہ ہو، کہ پانچ اور سات جسکو ملانے سے 57 بنتا ہے۔ آپ سلسلہ امامت کے پانچویں امام اور سلسلہ عصمت کے ...
مزید پڑھیں »کلام امام محمد باقر (ع)
(مؤلف: تحریر: منیرہ زارعان- ترجمہ و تلخیص : سجاد مہدوی) حقیقت کی جانب رہنمائی: اس پُرفریب دنیا میں اور انسان کی نیند میں ڈوبی آنکھوں اور غفلت میں پڑے دلوں کو صرف آپ(ع) کے کلام کا نور ہی راستہ دکھا سکتا ہے اور غفلت کے پردوں کو چاک کر سکتا ہے۔ اے باقر العلوم (ع)! آپ کتنی خوبصورتی کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »امام باقر علیہ السلام کی علمی عظمت وجلالت
(سید شاہد جمال رضوی) کائنات کے تمام ادیان و مذاہب میں دین اسلام کا یہ طرۂ امتیاز ہے کہ وہ ابتداء ہی سے علم و دانش کا حمایتی اور طرفدار رہاہے ، اس نے تحصیل علم کو ہر فرد پر واجب قرار دیاہے ، علم و ادب کی ترویج اور تعلیم و تربیت کے عام کرنے کی اہمیت کی وجہ ...
مزید پڑھیں »اسلام کے حقیقی چہرے کی شفافیت کیلئے امام محمد باقر علیہ السلام کی علمی جدوجہد
آسمان امامت و ولایت کے پانچویں ستارے نے سن 58 ھ میں طلوع کیا۔ آپ علیہ السلام نے تقریبا 4 سال تک سیدالشہداء امام حسین علیہ السلام کی امامت جبکہ 37 سال تک اپنے والد بزرگوار امام علی زین العابدین علیہ السلام کی امامت سے کسب فیض کیا۔ آپ علیہ السلام کی زندگی کے ایام میں معاویہ سے لے کر ...
مزید پڑھیں »امام محمد باقر علیہ السلام کی حیات طیبہ ایک مختصر تعارف
( تحریر : سید نجیب الحسن زیدی ) امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت باسعادت یکم رجب المرجب ۵۷ ہجری مدینہ منورہ میں ہوئی آپ خاندان عصمت و طہارت کی وہ پہلی کڑی ہیں جنکا سلسلہ نسب ماں اور باپ دونوں کی طرف سے مولائے کائنات حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام سے جا کر ملتا ہے ۔ ...
مزید پڑھیں »