صحیفہ سجادیہ

صحیفہ سجادیہ اہل سنت علماء کی نظر میں

اگر کوئی حقیقت بین صاحبِ عقل ودانش و فہم و فراست  صحیفہ سجادیہ کو تعصب کی عینک کے بغیر دیکھے تو اُس پر یہ حقیقت عیاں ہو جاتی ہے کہ یہ دعائیں کسی عام فرد کا کلام نہیں ہے کیونکہ صحیفہ  سجادیہ کی دعاؤں کے جملات خود ہی اس حقیقت کی طرف رہنمائی  کرتے ہیں کہ یہ جعل سازوں کے ...

مزید پڑھیں »

صحیفہ سجادیہ کی روشنی میں انسان کا قرآنی تصوراورانسانی شناخت کے اشارے

بقلم؛ سید نجیب الحسن تمہید کرہ ارض پر انسان نے جب سے قدم رکھا ہے یہ گفتگو ہوتی رہی ہے کہ انسان خیر محض ہے کہ شر محض کسی نے اسے خیر کا مظہر قرار دیا تو کسی نے ذاتا اس کا میلان شر کی طرف قرار دیا اور آج تک انسان کی ذات کے سلسلہ سے یہ گفتگو ہو ...

مزید پڑھیں »

رنج و اندوہ کے دور ہونے کی دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] چَوّنویں دعا 54۔ رنج و اندوہ کے دور ہونے کی دعا اے رنج و اندوہ کے برطرف کرنے والے اور غم و الم کے دور کرنے والے۔ اے دُنیا و آخرت میں رحم کرنے والے اور دونوں جہانوں میں مہربانی فرمانے والے تو محمد اور ان کی آل پر رحمت نازل فرما اورمیری بیچینی کو دور ...

مزید پڑھیں »

عجز و فروتنی کے سلسلہ میں دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] ترپَنویں دعا 53۔ عجز و فروتنی کے سلسلہ میں دعا اے میرے پروردگار! میرے گناہوں نے مجھے (عذر خواہی سے ) چپ کردیا ہے، میری گفتگو بھی دم توڑ چکی ہے تو اب میں کوئی عذر و حجت نہیں رکھتا۔ اس طرح میں اپنے رنج و مصیبت میں گرفتار اپنے اعمال کے ہاتھوں میں گروی، اپنے ...

مزید پڑھیں »

تضرع و الحاح کے سلسلہ میں دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] باونویں دعا 52۔ تضرع و الحاح کے سلسلہ میں دعا اے وہ معبود جس سے کوئی چیز پوشیدہ نہیںہے، چاہے زمین میں ہوچاہے آسمان میں اور اے میرے معبود وہ چیزیں جنہیں تو نے پیدا کیا ہے وہ تجھ سے کیونکر پوشیدہ رہ سکتی ہیں اور جن چیزوں کو تو نے بنایا ہے ان پر کس ...

مزید پڑھیں »

عجز و زاری کے سلسلہ میں دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] اکاونویں دعا 51۔ عجز و زاری کے سلسلہ میں دعا اے میرے معبود! میں تیری حمد و ستائش کرتا ہوں اور تو حمد و ستائش کا سزاوار ہے اس بات پر کہ تو نے میرے ساتھ اچھا سلوک کیا، مجھ پر اپنی نعمتوں کو کامل اور اپنے عطیوں کو فراواں کیا اور اس بات پر کہ ...

مزید پڑھیں »

دشمن کے مکر و فریب کی دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] اُنچاسویں دعا 49۔ دشمن کے مکر و فریب کی دعا اے میرے معبود! تو نے میری رہنمائی کی مگر میں غافل رہا تو نے پند و نصیحت کی مگر میں سخت دلی کے باعث متاثر نہ ہوا۔ تو نے مجھے عمدہ نعمتیں بخشیں، مگر میں نے نافرمانی کی ۔ پھر یہ کہ جن گناہوں سے تو ...

مزید پڑھیں »

عید قربان اور جمعہ کی دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] اڑتالیسویں دعا 48۔ عید قربان اور جمعہ کی دعا بارالٰہا!یہ مبارک و مسعود دن ہے جس میں مسلمان معمورہ زمین کے ہر گوشہ میں مجتمع ہیں۔ ان میں سائل بھی ہیں اور طلب گار بھی۔ ملتجی بھی ہیں اور خوف زدہ بھی۔ وہ سب ہی تیری بارگاہ میں حاضر ہیں اور تو ہی ان کی حاجتوں ...

مزید پڑھیں »

روزعرفہ کی دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] سینتالیسویں دعا 47۔ روزعرفہ کی دعا سب تعریف اس اللہ تعالیٰ کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔ بارالٰہا ! تیرے ہی لیے تمام تعریفیں ہیں۔ اے آسمان و زمین کے پیدا کرنے والے ، اے بزرگی و اعزاز والے! اے پالنے والوں کے پالنے، اے ہر پرستار کے معبود!اے ہر مخلوق کے خالق ...

مزید پڑھیں »