مقالات

اخوت؛ سیرت رسولؐ کے آئینہ میں

اخوت کی اہمیت ایک بھائی کی زندگی میں دوسرے بھائی کی بہت زیادہ اہمیت ہے ،ایک اچھا اور دردمند بھائی دنیاوی اور مادی امور میں تو معاون ثابت ہوتاہی ہے ساتھ ہی ساتھ اپنے نیک مشوروں اور اچھے اعمال و کردار سے اس کے دینی اور اخروی امور کو بھی بہتر سے بہتر بنانے کی بھرپور کوشش کرتاہے ، حقیقت ...

مزید پڑھیں »

خطبہ حضرت فاطمہ زہرا (س) اور باغ فدک

خطبات خطبة الزھرا (س) فی مسجد النبی (ص) رویٰ خطبة الزھرا سلام اللّٰہ علیھا فی المسجد النبی جمع من اعلام الشیعة والعامة بطرق متعددة تنتھی بالاسناد عن زید بن علی ، عن ابیہ، عن جدہ علیہ السلام۔ وعن الامام جعفر بن محمد الصادق علیہ السلام عن ابیہ الباقر علیہ السلام۔ وعن جابر الجعفی عن ابی جعفر الباقر علیہ السلام۔ وعن ...

مزید پڑھیں »

معجزات حضرت محمد مصطفی (ص) رد الشمس

رد الشمس اس واقعہ میں، جب سورج غروب ہو رہا تھا لیکن پیغمبر اسلام کی دعا سے واپس آ گیا اور حضرت علی نے اپنی عصر کی نماز پڑھی۔ بعض منابع کے مطابق، اس طرح کا ایک واقعہ امام علی کی خلافت کے وقت پیش آیا تھا۔ عہد عتیق اور بعض دوسرے اسلامی منابع میں ذکر ہوا ہے کہ رد ...

مزید پڑھیں »

معجزات حضرت محمد مصطفیٰ (ص) (قرآن کریم)

قرآن کریم یا قرآن [عربی: القرآن الکریم]، دین اسلام کی مقدس کتاب ہے۔ مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قرآن خدا کا کلام ہے جسے فرشتہ وحی، جبرائیل کے ذریعے حضرت محمدؐ پر نازل کیا گیا ہے۔ مسلمان قرآن کے الفاظ اور معانی دونوں کو خدا کی طرف سے نازل شدہ جانتے ہیں۔ پیغمبر اکرمؐ کے زمانے میں قرآن کی آیتیں ...

مزید پڑھیں »

حضرت محمد مصطفی (ص) پر لکھی گئی کتابیں(نہج الفصاحہ)

نہج الفصاحہ پیغمبر اکرمؐ کے کلمات قصار، اخلاقی فضائل اور اخلاق کے موضوع پر دیئے گئے بعض خطبوں پر مشتمل ایک کتاب ہے جسے ابو القاسم پایندہ نے مرتب کیا ہے۔اس کتاب کو اس لئے نہج الفصاحہ نام دیا ہے کہ پیغمبر اکرمؐ نے ایک حدیث میں فرمایا ہے: «‌انا افصح العرب؛ میں عرب کا سب سے زیادہ فصیح فرد ...

مزید پڑھیں »

حضرت محمد مصطفی (ص) پر لکھی گئی کتابیں(سنن النبی)

سُنَنُ النّبی، شیعہ فیلسوف اور مفسر علامہ محمد حسین طباطبایی کی پیغمبر اکرم کی سنت کے بارے میں لکھی ہوئی ایک کتاب ہے۔ اصل کتاب عربی میں لکھی لکھی گئی ہے جس کے 21 باب ہیں اور یہ کتاب فارسی اور اردو میں ترجمہ ہوچکی ہے۔ مؤلف نے جزئی واقعات بیان کرنے سے پرہیز کرتے ہوئے صرف کلیات اور آنحضرت ...

مزید پڑھیں »

صحابی حضرت محمد مصطفیٰ (ص)ابو سعید خدری

سعد بن مالک بن سنان (متوفی 74 ھ/612/613 ء) ابو سعید خُدری کے نام سے مشہور، رسول خدا (ص) و امام علی (ع) کے معروف صحابی اور راوی احادیث ہیں۔ انصار کے بزرگان میں سے گنے جاتے ہیں نیز حدیث غدیر کے راویوں میں سے ہیں۔ ان کے والد بھی صحابہ رسول اللہ میں سے تھے۔ مختلف غزوات میں پیامبر ...

مزید پڑھیں »

صحابی حضرت محمد مصطفیٰ (ص) زبیر بن عوام

زُبیر بن عَوّام بن خُوَیلَد رسول خداؐ کے صحابہ اور ام المؤمنین حضرت خدیجہ کے بھتیجے تھے جنہوں نے 8 یا 15 سال کی عمر میں اسلام قبول کیا اور ہمیشہ پیغمبر اکرمؐ کے ساتھ رہے۔ حضرت محمدؐ کی رحلت کے بعد انہوں نے سقیفہ میں انجام پانے والی بیعت کو قبول نہیں کیا اور حضرت علیؑ کی خلافت کے دفاع میں عمر بن خطاب سے مناظرہ کیا۔ خلیفہ ثانی کی طرف سے خلیفہ کے انتخاب ...

مزید پڑھیں »

صحابی حضرت محمد مصطفیٰ (ص) طلحہ بن عبیداللہ

طلحہ بن عبیداللہ پیغمبر(ص) کا صحابی، اور اوائل مسلمین، ابوبکر بن ابو قحافہ پہلے خلیفہ کے چچا کا بیٹا تھا جو کہ صدر اسلام کی جنگوں میں بھی حاضر ہوا اور اپنے جوہر دکھائے. پیغمبر(ص) کی وفات کے بعد طلحہ نے پہلے خلیفہ کے ساتھ اس کے کاموں میں مدد کرنا شروع کر دی. طلحہ دوسرے خلیفہ کی طرف سے تیسرے خلیفہ کو معین ...

مزید پڑھیں »

صحابی حضرت محمد مصطفیٰ (ص) ابورافع

ابو رافع (متوفی بعد از 40 ھ) معروف صحابی، خاندان آل ابی رافع کے بزرگ اور پیغمبرؐ کے آزاد کردہ تھے۔ امام علیؑ کی حکومت کے دوران کوفہ میں بیت المال کے خزانہ دار مقرر ہوئے۔ ابو رافع معلومات شخصیت مکمل نام اسلم مہاجر/انصار مہاجر معروف رشتہ دار علی اور عبید اللہ دینی مشخصات جنگوں میں شرکت بجز جنگ بدر ہجرت حبشہ اور مدینہ ...

مزید پڑھیں »