احکام اسلامی

ماہ رمضان کی فضیلت قرآن و حدیث کی روشنی میں

(تحریر: ساجد محمود) لغت میں لفظ رمضان کے معنی "جلانا” کے ہیں(1) اور یہ کلمہ "رمضاء” سے لیا گیا ہے کہ جس کے معنی حرارت کی شدت ہے، چونکہ اس مہینے میں انسانوں کے گناہوں کو بخش دیا جاتا ہے، اس لئے اسے ماہ مبارک رمضان کہا جاتا ہے۔ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہيں؛ "انما ...

مزید پڑھیں »

فلسفہ نماز کیا ہے؟

(آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی) سورہ عنکبوت میں نماز کا سب سے اہم فلسفہ بیان کیا گیا ہے، ارشاد ہوتا ہے کہ نماز انسان کو برائیوں اور منکرات سے روکتی ہے: <إِنَّ الصَّلَاةَ تَنْہَی عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنْکَر>(1) ” (اور نماز قائم کروکہ) یقیناً نماز ہر برائی اور بدکاری سے روکنے والی ہے“ حقیقت نماز چونکہ انسان کو قدرتمند روکنے والے ...

مزید پڑھیں »

حجاب

 (رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای) فطری انسانی نظام حجاب انسان کی فطرت سے ہم آہنگ اقدار کا جز ہے۔ دونوں صنف مخالف کا حد سے زیادہ آمیزش کی سمت بڑھنا، بے پردگی اور ایک دوسرے کے سامنے عریانیت فطرت انسانی اور مزاج انسانی کے خلاف عمل ہے۔ اللہ تعالی نے مرد و زن کی زندگی کو ایک ...

مزید پڑھیں »

مسجد کے احکام

1ـ مشہور فقہاء سے منقول ہے کہ جس زمین پر مسجد بنانا چاہتے ہیں اس کے لئے وقف کا صیغہ جاری کرنا چاہیےاور اس طرح کہنا چاہیے کہ” میں نے قربۃ الی اللہ اس زمین کو مسجد کے عنوان سے وقف کیا” لیکن اقوی یہ ہے کہ اس زمین پر قربۃ الی اللہ کے قصد سےمسجد تعمیر کرے اور بانی ...

مزید پڑھیں »

مٹی پر سجدہ

(تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی) سجدہ خدا کی بارگاہ میں خضوع کا اظہار کرنا ہے اور یہ مقصد دوسری چیزوں کی نسبت خاک پر سجدہ کرنے سے حاصل ہو جاتا ہے، لیکن سجدہ کے لئے سب سے زیادہ باارزش، قیمتی اور حائز اہمیت چیز خاک کربلا ہے۔ روایات کے مطابق انسان سجدہ کی حالت میں دیگر حالات کی نسبت خدا ...

مزید پڑھیں »

اسلام میں حج کی اہمیت

(آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی) ”حج‘ ‘ اسلام کا اہم ترین رکن اور دینی فریضوں میں عظیم ترین فریضہ ہے ۔قرآن مجید ایک مختصر اور پر معنی عبارت میں فرماتا ہے ۔: وَلِلَّہِ عَلَی النَّاسِ حِجُّ الْبَیْتِ مَنْ اسْتَطَاعَ إِلَیْہِ سَبِیلا۔ اور خدا کے لئے لوگوں پر اس گھر کا حج کرنا واجب ہے اگر اس راہ کی استطاعت رکھتے ...

مزید پڑھیں »

وضو ،غسل اور تیمم کا فلسفہ ؟

آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ وضو کے دو فائدے واضح اور روشن ہیں، ایک پاکیزگی اور صفائی کا فائدہ دوسرے اخلاقی اور معنوی فائدہ، شب و روز میں پانچ بار یا کم از تین بار چہرے اور ہاتھوں کو دھونا انسان کے جسم کے لئے بہت مفید ہے، کیونکہ سر اور پیروں ...

مزید پڑھیں »

پانی کے احکام

(آیت اللہ سید علی خامنہ ای) طہارت س ۷۰ : بغیر کسی پریشر کے نیچے کی طرف بہنے والے قلیل پانی کا نچلا حصہ ، اگر نجاست سے مل جائے تو کیا اس پانی کا اوپر والا حصہ ، پاک رہے گا؟ ج : ایسے پانی کا اوپروالا حصہ پاک ہے بشرطیکہ اس پر اوپر سے نیچے کی جانب بہنا ...

مزید پڑھیں »

شراب کی حرمت کا فلسفہ کیا ہے؟

آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی انسان کی عمر پرشراب کا اثر ایک مغربی دانشور کا کہنا ہے کہ ۲۱ سے ۲۳سالہ جوانوں میں ۵۱ فی صد شراب کے عادی مرجاتے ہیں جبکہ شراب نہ پینے والوں میں سے ۱۰ افراد بھی نہیں مرتے۔ ایک دوسرے مشہور دانشور نے کہا: بیس سالہ جوان جن کے بارے میں ۵۰ سال تک زندہ ...

مزید پڑھیں »

معرفت رب

آیت اللہ ابراہیم امینی خداوند عالم نے دنیا کو پیدا کیا اور اسے منظّم طریقہ سے چلا رہا ہے ، کوئی بھی چیز بغیر سبب کے وجود میں نہیں آتی ہے مثال کے طور پر اگر ہم کسی نئے گھر کو دیکھیں تو یقین کریں گے کہ اس کا بنانے والا ، اور نقشہ کھینچنے والا انجینئر کوئی ضرور ہوگا ...

مزید پڑھیں »