امام علی علیہ السلام

مولائے کائنات امیر المومنین حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام

علی بن ابی طالب (23 عالم الفیل – 40ھ) امام علی و امیرالمومنین کے نام سے مشہور، شیعوں کے پہلے امام، صحابی، راوی، کاتب وحی، اہل سنت کے چوتھے خلیفہ، رسول خداؐ کے چچازاد بھائی و داماد، حضرت فاطمہؑ کے شوہر اور گیارہ شیعہ آئمہ کے والد و جد ہیں۔ حضرت ابو طالب آپ کے والد و فاطمہ بنت اسد والدہ ہیں۔ شیعہ و اکثر سنی مؤرخین کے مطابق آپ کی ولادت کعبہ کے اندر ہوئی۔ رسول اللہؐ نے جب اپنی نبوت کا ...

مزید پڑھیں »

یہودی عالم دین کی امیر المومنین علی علیہ السلام کے ساتھ ایک تفصیلی گفتگو

راس الجالوت جو ایک یہودی عالم دین تھا نے امیر المومنین علی علیہ السلام کے ساتھ ایک تفصیلی گفتگو کی اور کچھ سوالات پوچھے اور درست جوابات ملنے پر مسلمان ہو گیا تھا اس گفتگو میں بہت ہی اہم نکات کی طرف اشارہ ہے اس لیے اسے مکمل طور پر یہاں نقل کرتے ہیں: امیر المومنین جنگ نہروان سے واپس ...

مزید پڑھیں »

تاجدار ولایت و امامت حضرت امام علی (ع)

(تحریر: محمد ذاکر رضوان) سلسلہ ولایت و امامت کے پہلے تاجدار ولی اللہ الاعظم، امام الاول، وصی المصطفٰی الخاتم، خلیفۃ الرسول، امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی بابرکت زندگی کو پانچ مرحلے میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔ 1۔ پیدائش سے بعثت نبی تک بعثت پیغمبر گرامی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے دس سال قبل، آپ علیہ السلام کی ...

مزید پڑھیں »

امیرالمومنین حضرت علی (ع) ابن ابی طالب کی فصاحت و بلاغت

(علامہ محمد رمضان توقیر) خاتم المرسلین رحمت للعالمین حضرت محمد مصطفی (ص) کی ذات گرامی قدر ’’افصح العرب ‘‘ کے نام سے مشہور ہے، یعنی فصاحت و بلاغت آپ کی ذات پر ختم ہے۔ آپ (ص) نے انتہائی مختصر الفاظ میں معانی و مفاہیم کو اپنے کلام میں پرو دیا ہے۔ کلام میں اختصار آپ (ص) کی ذات کا خاصہ ...

مزید پڑھیں »

امتوں کے زوال کے اسباب، اول مظلوم کائنات امیرالمومنین حضرت علی (ع) کی نگاہ میں(1)

(تحریر: ملک محمد اشرف) ایک واضح اور بدیہی قانون ہے کہ جو کچھ کائنات میں ہوا، ہو رہا ہے یا ہو گا وہ علل و اسباب کے تحت ہے۔ یہ اسباب و علل ہی ہیں جو کسی چیز کے وجود میں آنے کا یا اس کے فاسد و زائل ہونے کا سبب بنتے ہیں۔ کسی معاشرہ، قوم یا امت کا ...

مزید پڑھیں »

کیا ابن ملجم یہودی تھا؟

رحلت رسول اکرم (ص) کے بعد مقام خلافت کو غصب کرنے سے منافقین کا مقصد پورا نہیں ہوا تھا انہیں خلافت کے اصلی حقدار امیر المومنین علی علیہ السلام کو بھی بطور کلی میدان سے ہٹانا تھا ورنہ خطرہ ہمیشہ باقی رہتا۔ لہذا طے یہ پایا کہ حضرت علی علیہ السلام کو نماز کی حالت میں شہید کر دیں۔ اس ...

مزید پڑھیں »

صراط علی حق نمسکہ

(تحریر: سیدہ ایمن نقوی) امیرالمومنین علی علیہ السلام کا مقام اتنا بلند ہے کہ جبرائیل جیسا عظیم فرشتہ بھی حضرت علی علیہ السلام کا شاگرد ہے۔ آپ وہ بے مثال شخصیت ہیں کہ جنہوں نے رسول خداﷺکی گود میں پرورش پائی ہے۔ یہ انسان کامل اتنے بلند مرتبے پر فائز ہے کہ جبرائیل جیسے عظیم فرشتے نے بھی حضرت علی ...

مزید پڑھیں »

امام علی علیہ السلام، انسانیت کے علمبردار

(تحریر: عظمت علی) تخت، تاج، عہدہ، منصب، بادشاہی و سربراہی کی خاطر لوگ اپنے رقیب کے قتل سے دریغ نہیں کرتے، بلکہ اگر رقیب باپ، بھائی اور بیٹے کی شکل میں بھی ہو تو راستہ کا پتھر سمجھ کر اسے ہٹاد یتے ہیں اور منصب کے لئے سب کچھ کر گزرتے ہیں، مگر مملکت خداداد کا بےتاج بادشاہ دنیا کی ...

مزید پڑھیں »

شب قدر اور امام علی علیہ السلام کی وصیتیں

(تحریر: سید نجیب الحسن زیدی) شب قدر کے یقینا اپنے خاص اعمال و اذکار ہیں جنہیں علماء نے اپنی کتابوں میں تفصیل سے نقل کیا ہے ہم میں سے ہر ایک یقینا اس شب میں مصروف عبادت رہے گا، لیکن عبادت و بندگی کے ساتھ یہ بات اہمیت کی حامل ہے کہ ہمیں محض ان شبوں میں دعائیں نہیں پڑھنی ...

مزید پڑھیں »

رب کعبہ کی قسم، علی (ع) کامیاب ہوئے

(تحریر: عمران خان) جائے سجدہ لہو لہو ہو، شگافتہ سر ہو، چہر مبارک پہ بجائے تکلیف و کرب کے سکون و اطمینان ہو اور اس تکلیف دہ نازک موقع پہ ”فزت و رب الکعبہ” کا لافانی جملہ ادا کرے، یہ کمال، یہ دسترس فقط امیر کائنات کو ہی زیبا ہے۔ اس میں یقینا کوئی خاص مصلحت ہی تھی کہ اللہ ...

مزید پڑھیں »