امام علی رضا علیہ السلام

امام رضا علیہ السلام

ابو الحسن علی بن موسی الرضا (148-203ھ)، امام رضا علیہ السلام کے نام سے معروف، شیعوں کے آٹھویں امام ہیں۔ امام رضاؑ 20 سال تک امامت کے عہدے پر فائز رہے۔ آپ کی امامت عباسی حکومت کے تین خلفاء ہارون الرشید (10 سال)، محمد امین (تقریبا 5 سال) اور مأمون (5 سال) کی حکومت پر محیط تھی۔ امام محمد تقی سے منقول ایک حدیث میں آیا ہے کہ آپ کے والد بزگوار کو رضا کا لقب خدا ...

مزید پڑھیں »

امام رضاؑ کا طاغوت سے مبارزہ

(تحریر: سجاد حسین آہیر) ہر معصوم ھادیؑ نے اپنے دور کے طاغوت کے عزائم اور سازشوں کا حکمت اور تدبر کے ساتھ مقابلہ کیا، یہی وجہ ہے کہ ظاہری طور پر ہر امامؑ کا کردار دوسرے سے مختلف نظر آتا ہے، ایک نے خاموشی اختیار کی تو دوسرے نے جنگ، ایک نے صلح کا سہارا لیا تو دوسرا راہ شہادت ...

مزید پڑھیں »

حضرت امام رضا علیہ السلام کے حالات کا مختصر جائزہ

(علامہ طباطبائی) حالات پر غوروفکر کرنے سے ہر صاحب نظرکے لئے واضح تھا کہ خلفائے وقت اوردشمنان اہل بیت علیہم السلام جتنا ائمہ ھدیٰ کو جسمانی اذیتیں پہنچا کر نابود کرنے کی کوشش کرتے تھے اوران کے شیعوں سے سختی سے پیش آتے تھے ،اتنا ہی ان کے پیروئوں کی تعداد بڑھتی جارہی تھی اور ان کا ایمان مزید مستحکم ...

مزید پڑھیں »

امام ہشتم (ع) کی ولی‏ عہدی اور شیعہ روشن فکری

(مؤلف: سید جعفر مرتضی العاملی) ائمہ علیہم السلام کی زندگی کے واقعات اس لئے اہم ہیں کہ جب ہم ان کا تجزیہ کرتے ہیں تو ہمیں صحیح راستہ ڈھونڈنے میں مدد ملتی ہے. امام رضا (ع) مأمون جیسے خلیفہ کے دربار میں حاضر ہوئے جبکہ اصولی طور پر امام (ع) اس کو تسلیم نہیں کررہے تھے اور وہ امام (ع) ...

مزید پڑھیں »

ولی عہدی امام علی رضا(ع)

(مؤلف: شیخ صدوق رح ) ابوصلت ہروی(رض) کہتے ہیں کہ ماموں رشید نے حضرت علی بن موسی رضا(ع) سے کہا کہ اے فرزندِ رسول(ص) میں آپکے علم و فضل، زہد و تقوی اور آپ کی عبادت کا معترف ہوگیا ہوں اور میری رائے میں آپ مجھ سے زیادہ اس خلافت کے حق دار ہیں۔ حضرت نے فرمایا میں ﷲ کی ...

مزید پڑھیں »

حضرت امام رضا علیہ السلام

(مؤلف: آیۃ اللہ مظاہری) آپ کا نام نامی علی(ع) کنیت ابوالحسن ثانی اور مشہور لقب رضا(ع) ہے۔ آپ کی عمر مبارک ۵۵ سال تھی۔ ۱۱ ذی العقعدہ ۱۴۸ ہجری کو ولادت پائی اور ۲۰۳ ہجری میں صفر کی آخری تاریخ کو وفات پائی ۔ سبب شہادت مامون کا زہر دینا تھا۔ مدت امامت بیس سال ہے۔ سترہ سال مدینہ میں ...

مزید پڑھیں »

معصوم دہم ،پیشوائے ہشتم امام رضا علیہ السلام

بقلم: ق۔ح۔مہدوی نور ہدایت کا طلوع مؤرخین کا اس بات پر اتفاق ہی اور روایت سے بھی اس کی تصدیق ہوتی ہے کہ: حضرت امام رضا علیہ السلام کی والدہ ماجدہ ایک نہایت شریف خاندان سے تعلق رکھتی تھیں نہایت پاکیزہ اور با فضیلیت تھیں عقل و دین کے لحاظ سے اپنے زمانے میں مشہور تھیں، فرائض کی پابند اور ...

مزید پڑھیں »