حسین بن علی بن ابی طالب (4-61 ھ) اباعبد اللہ و سید الشہداء کے نام سے مشہور، شیعوں کے تیسرے امام ہیں۔ دس سال منصب امامت پر فائز رہے اور واقعہ عاشورا میں شہید ہوئے۔ آپ امام علیؑ اور فاطمہ زہراؑ کے دوسرے بیٹے اور پیغمبر اکرم ؐ کے نواسے ہیں۔ شیعہ اور اہل سنت تاریخی مصادر کے مطابق پیغمبر خداؐ نے آپؑ کی ولادت کے دوران آپ کی شہادت کی خبر دی اور آپ کا نام حسین رکھا۔ رسول اللہؐ، حسنین کو بہت چاہتے تھے اور ان ...
مزید پڑھیں »امام حسین علیہ السلام
قتلگاہ
قتلگاہ یا گودال قتلگاہ یا گودی قتلگاہ یہ سب اس مکان کا نام ہے کہ منابع کے مطابق، اس جگہ پر شمر یا سنان نے امام حسین(ع) کا سر بدن مبارک سے جدا کیا تھا. یہ مکان امام حسین(ع) کے حرم میں واقع ہے اور شیعیان اور محبان اہل بیت(ع) کی زیارت گاہ ہے. لیکن امام(ع) کے سر قلم کئے جانے والی جگہ اور قبر کے درمیان جو فاصلہ ہے اس کے اثبات ...
مزید پڑھیں »روضہ امام حسین علیہ اسلام
امام حسین علیہ السلام کا روضہ، امام حسین (ع) اور بعض بنی ہاشم و کربلا میں امام (ع) کے اعوان و انصار کے دفن ہونے کا مقام ہے۔ جو ۱۰ محرم سن ۶۱ ہجری قمری میں عبید اللہ بن زیاد کے لشکر سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ مختار ثقفی نے امام حسین (ع) کی قبر پر پہلی بناء رکھی اور بعد کے ادوار میں اہل بیت (ع) کے چاہنے والوں اور ...
مزید پڑھیں »امام حسین (ع) امت محمدیہ کا مشترک سرمایہ ہیں۔
مولانا سيد ابوالاعلي مودودی رحمه الله عليه نے اپنے دوست محمد علی زیدی ایڈووکیٹ مرحوم کی رہائش گاہ واقع ٹیمپل روڈ لاہور پر مجالس عزا سے خطاب کیا، جس کی دو تقریریں چھپی ہوئی موجود ہیں۔ اس سے مولانا کے روابط اور ان کی مشترکہ محفلوں میں شرکت کا اظہار ہے۔ ان مجالس میں آپ نے انہی خیالات کا اظہار ...
مزید پڑھیں »پیغمبراکرم(ص) کےکلام میں امام حسین(ع) کی عظمت
پیغمبراکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی ایک نورانی حدیث میں ارشاد فرماتے ہیں: لیکن حسین، وہ مجھ سے ہیں۔ وہ میرے بیٹے ہیں اوراپنے بھائی کے بعد بہترین انسان ہیں۔ وہ مسلمانوں کےامام اورمومنین کےمولا ہیں اور پروردگارعالم کے خلیفہ ہیں ۔ وہ مدد مانگنے والوں کے مددگاراورپناہ مانگنے والوں کو پناہ دینے والے اورتمام مخلوقات ...
مزید پڑھیں »پیغمبراکرم(ص) کےکلام میں امام حسین(ع) کی عظمت
پیغمبراکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی ایک نورانی حدیث میں ارشاد فرماتے ہیں: لیکن حسین، وہ مجھ سے ہیں۔ وہ میرے بیٹے ہیں اوراپنے بھائی کے بعد بہترین انسان ہیں۔ وہ مسلمانوں کےامام اورمومنین کےمولا ہیں اور پروردگارعالم کے خلیفہ ہیں ۔ وہ مدد مانگنے والوں کے مددگاراورپناہ مانگنے والوں کو پناہ دینے والے اورتمام مخلوقات ...
مزید پڑھیں »کربلاء مقدسہ اور اتمام نماز کربلاء مقدسہ کی زمین کی عظمت کے بارے میں مسند روایات موجود ہیں 1. حضرت امام صادق علیہ السلام سے روایت ہے کہ بیت اللہ الحرام اور حرم مطہر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ اور حرم امیرالمومنین علیہ السلام (کوفہ) اور حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام اللہ تعالیٰ میں نماز مکمل ہے ...
مزید پڑھیں »امام حسین علیہ السلام اور عزت و سربلندی
(تحریر: سید نجیب الحسن زیدی) عزتوں کا راستہ بھی ازل سے ہے ذلتوں کی داستان بھی ابتداء سے ہے، اور عزت و ذلت کی یہ دو راہیں قیامت تک رہیں گی اس لئے کہ بندگی پروردگار اور اس کی نافرمانی کا دستور ابتداء سے ہے۔ انسان کو اختیار حاصل ہے کہ بندگی کی راہوں پر گامزن ہو کر صاحب عزت ...
مزید پڑھیں »جوانانِ جنت کے سردار حضرت امام حسین (ع)
(ڈاکٹر ندیم عباس ) 3 شعبان المعظم ہجرت کے چوتھے سال مدینہ منورہ میں حضرت امام حسین ؑ کی ولادت باسعادت ہوئی۔ آپ کی والدہ ماجدہ سیدۃالنساء العالمین، بضعۃ الرسولؐ حضرت فاطمۃ الزہرا (س) ہیں، اور آپ کے والد گرامی فاتح خیبر، ناصر اسلام، دامادِ رسول ؐ حضرت علی ؑ ہیں، جب آپ کی ولادت باسعادت کی خبر ختمی مرتبت ...
مزید پڑھیں »امام حسین علیہ السلام اور قرآن
(سید عباس مہدی حسنی) نبی آخر حضرت محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ کی سنت اورسیرت سے یہ بات واضح ہے کہ امام حسین علیہ السلام کی شناخت اورمعرفت سب کیلئے ایک ضروری امر ہے اسی وجہ سے متعدد مقامات پر مختلف طریقہ سے اپنے اصحاب کے درمیان اپنے نواسہ کی عظمت اورفضیلت بیان فرماتے ہیں تاکہ صحابہ کرام میں معرفت ...
مزید پڑھیں »