علی بن محمد (212۔254 ھ)، امام علی نقی ؑ کے نام سے مشہور، نویں امام امام محمد تقیؑ کے فرزند اور شیعوں کے دسویں امام ہیں۔ آپؑ سنہ 220 سے 254 ہجری یعنی 34 برس تک امامت کے منصب پر فائز رہے۔ دوران امامت آپ کی زندگی کے اکثر ایام سامرا میں عباسی حکمرانوں کے زیر نگرانی گزرے ہیں۔ آپؑ متعدد عباسی حکمرانوں کے ہم عصر تھے جن میں اہم ترین متوکل ...
مزید پڑھیں »امام علی نقی علیہ السلام
امام محمد تقی علیہ السلام
محمد بن علی بن موسی (195–220 ھ) امام محمد تقی ؑ کے نام سے مشہور شیعوں کے نویں امام ہیں۔ آپ کی کنیت ابو جعفر ثانی ہے۔ آپ نے 17 سال امامت کے فرائض انجام دیئے اور 25 سال کی عمر میں شہید ہوئے۔ شیعہ ائمہ میں آپ سب سے کم عمر شہید امام ہیں۔بچپن میں امامت ملنے کی وجہ سے امام رضاؑ کے بعض اصحاب نے ان کی امامت میں تردید کی ...
مزید پڑھیں »حرم عسکریینؑ
(روضۂ عسکریین سے رجوع مکرر) حرم عسکریین ابتدائی معلومات تأسیس: دوسری صدی ہجری استعمال: روضہ امامین عسکریین محل وقوع: سامرا ، عراق مشخصات معماری طرز تعمیر: ایرانی معماری گنبد 1 مینار 2 منیار کی بلندی 36 میٹر تعمیر نو دفتر آیت اللہ سیستانی اور ستاد بازسازی عتبات عالیات ویب سائٹ العتبۃ العسکریۃ المقدسۃ روضہ عَسْکَریَین عراق کے شہر سامرا میں واقع ہے جس میں امام علی نقی ؑ، آب کے فرزند امام ...
مزید پڑھیں »سامرا
سامرا عراق کے زیارتی شہروں نجف، کربلا اور کاظمین کی طرح ایک زیارتی شہر ہے جس میں اہل تشیع کے دو امام، امام علی النقی(ع) اور امام حسن عسکری(ع) کے ضریح مطہر واقع ہیں۔ یہ شہر صوبہ صلاح الدین کے مرکز میں تکریت اور بغداد کے درمیان واقع ہے۔ سامراسنہ ۲۲۱ ہجری قمری میں معتصم عباسی کے دور خلافت میں مرکز خلافت تھا۔ یہ شہر شیعوں کے دو امام امام علی النقی(ع) اور امام حسن عسکری(ع) کے حرم مطہر کی موجودگی کی وجہ سے "عسکریین” ...
مزید پڑھیں »امام ہادی النقی علیہ السلام کے بارے میں تاریخی معلومات محدود کیوں ہیں؟
دسویں امام معصوم حضرت امام علی النقی الہادی علیہ السلام سنہ 212 ہجری ـ اور دوسری روایت کے مطابق سنہ 214 ہجری کو مدینہ کے اطراف کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ امام(ع) سنہ 220 ہجری میں امام محمد تقی الجواد علیہ السلام کی شہادت کے بعد، 6 یا 8 سال کی عمر میں منصب امامت پر فائز ہوئے۔ تقریبا ...
مزید پڑھیں »امام علی نقی (ع) اور ظالم حکمران
(تحریر: محمد اشرف ملک) ولادت حضرت امام علی نقی (ع) 212 ھ کو اس دنیا میں آتے ہیں۔ 8 سال کی عمر مبارک میں سن 220 ھ میں والد گرامی امام محمد تقی کی شہادت ہو جاتی ہے۔ تقریباً 22 سال تک مدینہ منورہ میں زندگی بسر کرتے ہیں اور 233 ھ میں متوکل عباسی انہیں اجباراً مدینہ سے سامرا ...
مزید پڑھیں »امام ہادی علیہ السلام کی چالیس احادیث
(مترجم : مولانا نور محمد ثالثی صاحب) 1. قَالَ الاِمَامُ عَلِّیِ النَقِیّ (عَلیَه السَّلَامُ): مَنِ اتَّقىَ اللهَ يُتَّقى، وَمَنْ أطاعَ اللّهَ يُطاعُ، وَ مَنْ أطاعَ الْخالِقَ لَمْ يُبالِ سَخَطَ الْمَخْلُوقينَ، وَمَنْ أسْخَطَ الْخالِقَ فَقَمِنٌ أنْ يَحِلَّ بِهِ سَخَطُ الْمَخْلُوقينَ . 1 ترجمہ :جو اللہ سے ڈرے گا لوگ اس سے ڈریں گے اور جو اللہ کی اطاعت کرے گا اس ...
مزید پڑھیں »امام علی نقی علیہ السلام کی رہبری کرنے کا انداز
(مؤلف: عبدالکریم پاک نیا :ترجمہ: اسدرضاچانڈیو) (ترجمہ:اسدرضاچانڈیو) مقدمہ: امام علی نقی علیہ السلام نے ۱۵ ذی الحج سن ۲۱۲ ہجری کو مدینہ کے اطراف میں موجود (صریا)(۱)نامی ایک محلہ میں ولادت پائی۔ ان کے والد گرامی امامت کے نویں تاجدار امام محمد تقی علیہ السلام ، اور والدہ ماجدہ محترمہ سمانہ خاتون ہیں۔جوکہ ایک متقی اور پرہیزگار خاتون تھیں۔ وہ ...
مزید پڑھیں »فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام
مصنف:سیّد علی حسینی خامنہ ای حضرت امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیہما السلام کے زمانے میں، انتہائی سخت حالات کے باوجود اہل بیت پیغمبر رسولﷺ کے محبین کی تعداد میں روزبروز اضافہ ہوتا رہا اور وہ مضبوط ہوتے گئے۔ حضرت امام علی نقی علیہ السلام نے بیالیس سال کی مبارک عمر پائی جس میں سے بیس سال سامراء ...
مزید پڑھیں »