کربلا شناسی

دربار یزید میں حضرت زینب) س) کا تاریخی خطبہ

راوی اس واقعہ کو نقل کرتے ہوئے کہتا ہے : خدا کی قسم ! حضرت زینب کی اس آواز سے وہ تمام لوگ رونے لگے جو یزید کے دربار میں بیٹھے ہوئے تھے اور یزید اس طرح خاموش بیٹھا ہوا تھا جس طرح اس کو سانپ سونگھ گیا ہو !!…۔ یزید نے خیزران کی لکڑی لانے کا حکم دیا ، ...

مزید پڑھیں »

فاتح شام و کوفہ کا کربلا میں ورود

انسانی تاریخ میں ابتدا سے آج تک حق وباطل کے درمیان بہت سی جنگیں ہوئی ہیں لیکن ان تمام جنگوں میں وہ معرکہ اور واقعہ اپنی جگہ پر بے مثل ہے جو کربلا کے میدان میں رونما ہوا، یہ معرکہ اس اعتبار سے بھی بے مثال ہے کہ اس میں تلواروں پر خون کی دھاروں نے، برچھیوں پر سینوں نے ...

مزید پڑھیں »

شیر خدا کی شیر دل بیٹی حضرت زینبؑ

(تحریر: ایس ایم شاہ) تاریخ بشریت میں چند خواتین ایسی آئی ہیں، جنہوں نے تاریخ رقم کی ہے۔ جناب مریم، جناب آسیہ، جناب خدیجہ، جناب فاطمۃ الزہراء کے بعد حضرت زینب ؑہی وہ عظیم ہستی ہیں کہ چودہ سو سال گزر جانے کے باوجود آج تک آپ کا کوئی ثانی نہیں۔ اس میں جہاں آپ کے نسب کا اثر ہے ...

مزید پڑھیں »

مسلم کو تنہا نہ چھوڑو!!

( علامہ صادق رضا تقوی) یہ مسلم ابن عقیل ابن ابی طالب ابن عبدالمطلب ہے! یہ حسین (ع) کا نمائندہ ہے! اس حسین (ع) کا نمائندہ جو چراغ ہدایت اور کشتی نجات ہیں! مسلم اس چراغ ہدایت کو تند و تیز آندھیوں سے بچانے کیلئے ایک شیشہ ہے جو اس کے گرد حصار کئے ہوئے ہے! مسلم اس کشتی نجات ...

مزید پڑھیں »

عشرہ محرم کیسے منائیں؟

( سید اسد عباس تقوی) نئے اسلامی سال کا آغاز طلوع ہلال محرم سے ہوچکا ہے۔ ماہ محرم بالعموم اور اس کا پہلا عشرہ بالخصوص فرزند رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم، سیدالشھداء امام عالی مقام سے مخصوص ہے۔ صدیوں سے یہ عشرہ امام عالی مقام کی دین اسلام کی سربلندی کے لئے دی جانے والی عظیم قربانیوں کی یاد ...

مزید پڑھیں »

عظیم درسگاہ انسانیت میں داخلہ جاری ہے

(تحریر: سید اسد عباس تقوی) موجودہ صدی کو معلومات یا علم کی صدی کہا جاتا ہے، تاہم میری نظر میں ضروری نہیں کہ علم یا معلومات کسی ایک زمانے سے مخصوص ہوں۔ میری حقیر رائے میں ہر زمانہ علم کا زمانہ اور ہر صدی علم کی صدی ہے۔ ہاں! موجودہ صدی کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں علم نے ...

مزید پڑھیں »

کربلا۔۔۔۔۔ قلم کی جولانگاہ

(تحریر: فدا حسین بالہامیؔ ) حوادث کی اس دنیا میں جو کچھ اولادِ آدم کے ساتھ پیش آتا ہے، اس سے ایک محدود زمان و مکان میں متاثر ہوکر بالآخر اس پیش آمدہ واقعے کو بھول جانا انسانی فطرتِ کا خاصہ رہا ہے، کیونکہ رفتہ رفتہ اس واقعہ کے اثرات زائل ہوجاتے ہیں۔ مگر انسانی تاریخ میں انگشت شمار چند ...

مزید پڑھیں »

مقصد قیام امام حسینؑ، بقائے اسلام، احترام انسانیت

(تحریر:ڈاکٹر ندیم عباس ) دنیا میں اٹھنے والی تمام تحریکیں کسی نہ کسی مقصد کو حاصل کرنے کے لئے معرض وجود میں آتی ہیں، جس تحریک کا مقصد جس قدر بلند ہو اس تحریک کو اوراق تاریخ میں اتنی ہی قدر و منزلت ملتی ہے اور اچھے الفاظ میں یاد رکھی جاتی ہے۔ اس کے مدمقابل اگر کسی تحریک کا ...

مزید پڑھیں »

واقعہ عاشورا کے جاودانہ اور اثرانگیز ہونے کا راز

(تحریر: رضا گرمابدری ) خدا نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے اور اسے زمین پر اپنی خلافت اور جانشینی کا شرف عطا کیا ہے۔ انسان کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ وہ اپنی تاریخ کو ذہن نشین رکھتا ہے۔ یہ کام تاریخ کا علم انجام دیتا ہے۔ اگرچہ تاریخ اب تک بے شمار واقعات اور حادثات کو اپنے ...

مزید پڑھیں »

فلسفہ قیام حسینی اور اسکی تاثیر

(تحریر: ہما مرتضٰی) واقعہ کربلا کہنے کو تو صرف ایک واقعہ ہے مگر چودہ سو سال سے زائد عرصہ گزر جانے کے باوجود آج بھی یہ ہر آنے والی نئی نسل کو حق و باطل کی پہچان کروانے کے لیے نئے زاویوں اور نئے سلیقوں سے اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ اس کی تازگی، جوش اور کشش میں کوئی کمی ...

مزید پڑھیں »