علی بن حسین بن علی بن ابی طالب (38-95 ھ)، امام سجاد و زین العابدین کے نام سے مشہور، شیعوں کے چوتھے امام اور امام حسینؑ کے فرزند ہیں۔ آپ 35 سال امامت کے عہدے پر فائز رہے۔ امام سجادؑ واقعہ کربلا میں حاضر تھے لیکن بیماری کی وجہ سے جنگ میں حصہ نہیں لے سکے۔ امام حسینؑ کی شہادت ...
مزید پڑھیں »امام زین العابدین علیہ السلام
ولادت اور شہادت امام چہارم زین العابدین علیہ السلام
"وَ أَمّا حَقّ وَلَدِكَ فَتَعْلَمُ أَنّهُ مِنْكَ وَمُضَافٌ إِلَيْكَ فِي عَاجِلِ الدّنْيَا بِخَيْرِهِ وَشَرّهِ وَأَنّكَ مَسْئُولٌ عَمّا وُلّيتَهُ مِنْ حُسْنِ الْأَدَبِ وَالدّلَالَةِ عَلَى رَبّهِ وَالْمَعُونَةِ لَهُ عَلَى طَاعَتِهِ فِيكَ وَفِي نَفْسِهِ فَمُثَابٌ عَلَى ذَلِكَ وَمُعَاقَبٌ”۔ (ترجمہ: اور تم پر تمہاری اولاد کا حق یہ ہے کہ تم جان لو کہ وہ تم سے ہے اور اس دنیا کی نیکی اور ...
مزید پڑھیں »دربار شام ميں حضرت امام سجاد علیہ السلام کا تاريخي خطبہ
فرزند رسول حضرت امام سجاد علیہ السلام خاندان رسالت (ص) کے ہمراہ کوفہ اور شام لے جائے گئے اور اپني پھوپھي زينب (س) کے ہمراہ فاسد و بدعنوان اموي خاندان کي حقيقت بےنقاب اور امام علیہ السلام کے مقدس مشن کو صحيح اور سيدھے راستے کے طور پر متعارف کرکے حسيني مشن کي تکميل کا اہتمام کيا- حضرت امام سجاد ...
مزید پڑھیں »صحیفہ سجادیہ میں امامت اور مہدویت کا تعارف
(تحریر: امیر محسن عرفان) دعا خداوند متعال کے قرب کا ذریعہ اور انسانوں کو گناہوں سے پاک کرنے والی ہمیشہ جاری نہر کا نام ہے۔ دعا پروردگار عالم سے آگاہانہ، مخلصانہ اور خاشعانہ رابطہ ہے۔ دعا زندگی کی ضروریات پورا کرنے کے ذریعے سے پہلے بندگی اور عبودیت کا ذریعہ ہے۔ دعا مادی ضروریات اور حاجات برطرف کرنے سے پہلے ...
مزید پڑھیں »سیرت امام زین العابدین علیہ السلام اور مشکلات کا حل
(تحریر: محمد اشرف ملک) 5 شعبان 38 ہجری تاریخ ولادت امام زین العابدین کی ولادت باسعادت امیرالمومنین حضرت علی (ع) کی شہادت سے دو سال پہلے 5 شعبان 38 ہجری کو مولا امام حسین(ع) کے گھر میں ہوتی ہے۔ والد امام حسین اور والدہ شہر بانو ہیں۔ امام حسن (ع) کی امامت کے دس سالہ زمانہ کو بھی دیکھتے ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »زین العابدین (ع) عبادت گزاروں کی زینت
(تحریر: سیدہ ایمن نقوی) زھد و تقوٰی اور عبادت سمیت اگر کسی نے انسان کی تمام خوبیوں اور اعلٰی صفات و کمالات کو دیکھنا ہو تو جائے تو وہ امام سجاد علیہ السلام کی حیات پاکیزہ کا جائزہ لے، ہم جب خاندان عصمت و طہارت پر نظر ڈالتے ہیں تو سید الساجدین علیہ السلام کی شخصیت کو ہر لحاط سے ...
مزید پڑھیں »امام سجاد علیہ السلام کی اخلاقی سیرت
(سید شاہد جمال رضوی) تمہید قرآن و حدیث کی تعلیمات میں اخلاق و کردار پر بہت زیادہ دیاگیا ہے اور اسلام کے تمام پیروکاروں کو اخلاقیات سے مزین ہونے کی تاکید کی گئی ہے ، اس لئے کہ یہ جہاں انسان کی شخصیت کو نکھارتا ہے وہیں معاشرے کو خوبصورت اور حسین بناتا ہے،اسی اخلاق سے اقوام و ملل کی ...
مزید پڑھیں »انسان، صحیفہ سجادیہ کی روشنی میں
امام زین العابدین علیہ السلام کی نظر میں خدا ہر چیز کا آغاز اور انجام ہے اور ہر چیز سے پہلے اور اسکے بعد موجود ہے، انسان سمیت خدا کے علاوہ تمام موجودات ممکن الوجود ہیں جو مخصوص آغاز اور انجام کی حامل ہیں۔ صحیفہ سجادیہ میں خدا کے ساتھ انتہائی گہرائی میں راز و نیاز اور انسان اور خدا ...
مزید پڑھیں »امام زین العابدین (ع) اور کربلا
( محمد جان حیدری) حضرت امام سجاد (ع) واقعۂ کربلا میں اپنے والد امام حسین (ع) اور اولاد و اصحاب کی شہادت کے دن، شدید بیماری میں مبتلا تھے اور بیماری کی شدت اس قدر تھی کہ جب بھی یزیدی سپاہی آپ کو قتل کرنے کا ارادہ کرتے، ان ہی میں سے بعض کہہ دیتے تھے کہ "اس نوجوان کے ...
مزید پڑھیں »امام سجادؑ کی حیات طیبہ
(تحریر: امجد عباس مفتی) امام علی بن حُسین بن علی بن ابی طالب علیھم السلام ملقب بہ زین العابدین، دیگر آئمہ اہل بیت کی طرح عظیم مرتبہ پر فائز ہیں۔ مدینہ منورہ میں علم و فضل، حسب و نسب میں کوئی آپ کا ثانی نہ تھا۔ آپؑ کی ولادت مدینہ منورہ میں 38 ہجری میں ہوئی جبکہ وفات 95 ھجری ...
مزید پڑھیں »