موسی بن جعفر (128-173 ھ) امام موسی کاظم علیہ السلام کے نام اور کاظم و باب الحوائج کے لقب سے مشہور، شیعیان اہل بیتؑ کے ساتویں امام ہیں۔ سنہ 128 ہجری میں بنی امیہ سے بنی عباس کی طرف قدرت کی منتقلی کے دروان آپ نے اس دنیا میں قدم رکھا اور سنہ 148 ہجری میں اپنے والد ماجد امام جعفر صادقؑ کی شہادت کے بعد منصب امامت پر فائز ہوئے۔ آپ کی 35 سالہ امامت کے دوران بنی عباس کے خلفاء منصور ...
مزید پڑھیں »امام موسیٰ کاظم علیہ السلام
حرام کا ظمین
حرم کاظمین ابتدائی معلومات تأسیس: سلسلہ آل بویہ سے پہلے استعمال: زیارتگاہ محل وقوع: عراق– کاظمین دیگر اسامی: مشہد الکاظمی -کاظمیہ مشخصات رقبہ: 26 ہزار مربع میٹر معماری طرز تعمیر: اسلامی ویب سائٹ http://www.aljawadain.org حرم کاظِمَیْن شیعوں کے ساتویں امام، امام موسی کاظمؑ اور آپ کے پوتے یعنی شیعوں کے نویں امام، امام محمد تقیؑ کے روضات مقدسہ کو کہا جاتا ہے۔ حرم کاظمین شہر کاظمین کے جنوب میں عراق ...
مزید پڑھیں »کاظمین
کاظمین (عربی=الکاظمیة) بغداد کے جنوب میں ایک علاقے کا نام ہے جو عراق میں دریائے دجلہ کے مغرب میں واقع ہے۔ یہ علاقہ شیعوں کے دو امام، امام کاظمؑ اور امام جوادؑ کی زیارت گاہ کی وجہ سے شیعوں کے مقدس مقامات میں شمار ہوتا ہے۔ شیعوں کی نگاہ میں اس کی اہمیت کے باعث بعض لوگ اس علاقے کو ایک مستقل شہر قرار دیتے ہیں۔ بعض شیعہ علماء جیسے شیخ ...
مزید پڑھیں »امام موسیٰ کاظم علیہ السلام اور قرآن سے انسیت
(سید غافر حسن رضوی) یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ ائمہ طاہرین علیہم السلام ہمیشہ ہمراہ قرآن اور قرآن کریم سدا ہمراہ اہلبیت علیہم السلام رہا اور ان دونوں کی ہمراہی، صادق و امین رسول صلیٰ اللہ علیہ و آلہ کی صداقت پر ایک آشکار دلیل ہے جس کا ثبوت آج سے چودہ سو سال قبل، نوک نیزہ سے ...
مزید پڑھیں »امام موسی کاظم علیہ السلام کی عبادتیں
خدا کی عبادت : خدا کی عبادت مقصد تخلیق (۱) اور پیغمبر خدا کے مبعوث ہونے کی علت (۲) قرآن مین بیان کی گئی ہے ۔ رسول اور امام عبادت میں شکر گزری اور بندگی میں بشریت کے تمام لوگوں میں سب سےآگے اور ممتاز تھے، وہ حضرات خدا کی طرف سے انسانی معاشرے میں نمونہ تھے ۔ امام موسی ...
مزید پڑھیں »حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام
(تحریر،مصطفی علی فخری) حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام ، رسول مقبول حضرت محمد مصطفٰے صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ساتویں جانشین اور ہمارے ساتویں امام ہیں ۔سلسلہ عصمت کی نویں کڑی ہیں. آپ کے والد گرامی حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام اور مادر گرامی حضرت بی بی حمیدہ خاتون ہیں جو مکتب جعفری کے تربیت ...
مزید پڑھیں »امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی حیات طیبہ کا مختصر جائزہ
(سید محضر علی نقوی) آپ کا اسمِ گرامی موسیٰ اور لقب کاظم ہے ۔ آپ کی والدۂ گرامی اپنے زمانے کی با عظمت خاتون جناب حمیدہ خاتون تھیں آپکے والدِ گرامی امام جعفر صادق علیہ السلام تھے آپ کی ولادت ۱۲۸ہجری میں مدینہ کے نزدیک ابواء نامی قریہ میں ہوئی۔ آپ نے مختلف حکاّم دنیاکے دور میں زندگی بسر کی ...
مزید پڑھیں »امام کاظم (ع) کی مجاہدانہ زندگی کے واقعات کا باہمی تعلق رہبر انقلاب اسلامی آیت االلہ خامنہ ای کی نظر میں
(تحریر: سید نجیب الحسن زیدی) امام کاظم علیہ السلام کی زندگی میں بکھرے ہوئے واقعات پر یوں تو بہت سے بزرگ علماء، دانشوروں اور اسکالرز نے اظہار خیال کیا ہے لیکن آئمہ طاہرین علھیم السلام کی زندگی کو ۲۵۰ سالہ انسان کی زندگی کے اعتبار سے دیکھتے ہوئے ایک ہی زنجیر کے حلقوں کی صورت ہر امام کی زندگی کو ...
مزید پڑھیں »امام موسیٰ کاظم اسوہ عبادت و استقامت
مصنف: سجاد مہدوی ائمہ طاہرین علیہم السلام نے اپنی گہربار زندگی کے دوران اثبات حق اور رہبری امت کے لئے کسی کوشش سے دریغ نہیں کیا۔ اس مقصد کی خاطر انہوں نے ہر پریشانی کو خندہ پیشانی سے قبول کیا۔ اسی لئے ائمہ اطہار علیہم السلام راہِ حق میں صبر و استقامت کا نمونہ بن کر سامنے آئے اور راہِ ...
مزید پڑھیں »امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت
مصنف: گروہ محققین اہل بیت پیغمبر علیہم السلام کی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت یہ تھی یہ عظیم ہستیاں معاشرے میں رونما ہونے والے ہرطرح کے واقعات و حادثات کی گہرائیوں اوران کے مضمرات سے بھی مکمل آگاہی رکھتی تھیں اور یہ لوگ اپنی خاص درایت و تدبیر کے ذریعے واقعات کے تاریک اور پنہاں پہلوؤں کو آشکارا کرتے تھے ...
مزید پڑھیں »