امام مہدی علیہ السلام

امام مہدی علیہ السلام

محمد بن حسن (ولادت 255 ھ)، امام مہدی، امام زمانہ اور حجت بن الحسن کے نام سے مشہور، شیعہ اثنا عشریہ کے بارہویں امام ہیں۔ شیعہ کتابوں کے مطابق، آپؑ کی ولادت خفیہ رکھی گئی تھی اور امام حسن عسکریؑ کے کچھ خاص اصحاب کے سوا، کسی کو آپؑ کا دیدار نصیب نہیں ہوا۔ امامیہ کے عقیدہ کے مطابق امام مہدیؑ ہی آخر الزمان کے نجات دہندہ ہیں؛ جو طویل عمر کے مالک ہوں ...

مزید پڑھیں »

مہدویت اور عیسائی صہیونیت

خداوند عالم نے قوم بنی اسرائیل کو جو متعدد بشارتیں دیں، ان بشارتوں میں سے ایک پیغمبروں کا مبعوث کیا جانا تھا جو انہیں راہ حق کی طرف راہنمائی کرتے اور طاغوت کے ظلم و ستم سے انہیں رہائی دلاتے۔ لیکن اس قوم نے اللہ کے پیغمبروں کے مقابلے میں ایسا کردار ادا کیا کہ قرآن نے انہیں “پیغمبر کش” ...

مزید پڑھیں »

مہدویت اور یہود

مام مہدی (عجل اللہ فرجہ) خاتم الاوصیا ہیں جو تمام ادیان کے پیروکاروں کو پرچم حق کے زیر سائے جمع کریں گے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہودیوں کو کس بنیاد پر اور کیسے اس پرچم تلے جمع کر پائیں گے؟ دو باتیں ہیں جو اس سوال کا جواب سخت بنا دیتی ہیں: ۔ یہودیوں کی سابقہ تاریخ ...

مزید پڑھیں »

حقیقتِ انتظار اور اسکے تقاضے

ہم اور آپ عصر انتظار میں جی  رہے ہیں  عصر انتظار میں جینے کے دو رخ ہیں ایک یہ کہ جس کے انتظار میں جی رہے ہیں اسکے لئے کیا کر ہے ہیں اگر انتطار کے تقاضوں کو پورا کر رہے ہیں تو ہمار ا  یہ جینا عصرِ ظہور میں جینے جیسا ہی ہے فرق بس یہ ہے کہ ہمارا ...

مزید پڑھیں »

امام زمانہ کے انصار و اعوان کی خصوصیات / عصرغیبت اور خوف و امید

عصر غیبت کی زندگی کی اپنی خصوصیات ہیں۔ جس زمانے میں حجۃ اللہ نظروں سے اوجھل ہیں اور اللہ کا فیض و فضل ان ہی طرف سے دوسری مخلوقات تک پہنچتی ہے اور آنحضرت(ع) اللہ کے بندوں کے تمام لمحات سے آگاہ ہیں؛ لیکن ہماری آنکھوں سے غائب ہیں، انہیں دیکھا بھی جائے تو پہچاننا ممکن نہیں ہے، ظاہر نہیں ...

مزید پڑھیں »

ضرور آئے گا!

(تحریر: عظمت علی) دور حاضر کی زیادہ تر مشکلات اقتصادی نظام کے درہم برہم ہونے کے سبب ہے۔ دنیا میں اکثر جرائم اقتصادی فقر کیوجہ سے رونما ہوتے ہیں اور یہ بھی ناقابل انکار حقیقت ہے کہ چوری، راہزنی اور لوٹ مار کے دردناک حادثات اسی مالی پریشانی پر مبنی ہوتے ہیں۔ اسی طرح مال و دولت کی بے جاں ...

مزید پڑھیں »

امامت و خلافت اور مہدویت کا زندہ مفہوم

(تحریر: محمد سجاد شاکری) امامت و خلافت: قرآن کریم میں جہاں امامت و ولایت کا لفظ امت کی وسیع رہبری اور قیادت کے معنی میں استعمال ہوا ہے وہاں خلافت کا لفظ بھی استعمال ہوا ہے۔ قرآن میں اکثر و بیشتر یہ کلمات شریعت اور الٰہی قوانین کے اجراء و نفاذ، حفاظت و پاسداری اور بیان و تفسیر کے معنی ...

مزید پڑھیں »

مہدی موعود (عج) کے پردہ غیب میں رہنے کے فوائد

(تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی) مہدی موعود (عج) کا عقیدہ تمام مذاہب اسلامی کے نزدیک مسلم ہے۔ اس عقیدے کی بنیاد پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منقول متواتر احادیث ہیں، جن کے مطابق قیامت سے پہلے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاندان سے ایک فرد قیام کرے گا جو آپ ؐکا ہم نام ہونگے ...

مزید پڑھیں »

مہدویت اور انسانیت کا مستقبل

(تحریر: محمد اشرف ملک) انسانیت کی موجودہ حالت اپنے آپ کو سپر طاقت کہنے والے ممالک، عالمی ادارے اس وقت دنیا میں بدامنی پھیلا رہے ہیں۔ افغانستان، عراق، شام، یمن اور پاکستان میں لاکھوں افراد کو مارا گیا ہے۔ لاکھوں افراد کے گھروں کو تباہ کر دیا اور خود ان کو بے گھر کر دیا گیا ہے۔ انھوں نے مسلم ...

مزید پڑھیں »

امامِ زمانہ عجل اللہ کیساتھ ارتباط کی معنویت

(تحریر: فدا حسین بالہامی) کسی بھی شخصیت کے ساتھ رابطہ استوار کرنے کے لئے چار بنیادی چیزوں کو پیشِ نظر رکھنا نہایت ہی لازمی ہےاور وہ بنیادی امور کچھ یوں ہیں۔ ۱۔اس شخصیت کا قد و قامت اور اسکی حیثیت سے کماحقہ شناسائی۔ ۲۔ محبوب و مطلوب شخصیت کا مشن اور ہدفِ زندگی کو ملحوظِ خاطر رکھنا ۔ ۳۔شخصیت کے ...

مزید پڑھیں »