امام محمد تقی علیہ السلام

حرام کا ظمین

حرم کاظمین ابتدائی معلومات تأسیس: سلسلہ آل بویہ سے پہلے استعمال: زیارتگاہ محل وقوع: عراق– کاظمین دیگر اسامی: مشہد الکاظمی -کاظمیہ مشخصات رقبہ: 26 ہزار مربع میٹر معماری طرز تعمیر: اسلامی ویب سائٹ http://www.aljawadain.org حرم کاظِمَیْن شیعوں کے ساتویں امام، امام موسی کاظمؑ اور آپ کے پوتے یعنی شیعوں کے نویں امام، امام محمد تقیؑ کے روضات مقدسہ کو کہا جاتا ہے۔ حرم کاظمین شہر کاظمین کے جنوب میں عراق ...

مزید پڑھیں »

کاظمین

کاظمین (عربی=الکاظمیة) بغداد کے جنوب میں ایک علاقے کا نام ہے جو عراق میں دریائے دجلہ کے مغرب میں واقع ہے۔ یہ علاقہ شیعوں کے دو امام، امام کاظمؑ اور امام جوادؑ کی زیارت گاہ کی وجہ سے شیعوں کے مقدس مقامات میں شمار ہوتا ہے۔ شیعوں کی نگاہ میں اس کی اہمیت کے باعث بعض لوگ اس علاقے کو ایک مستقل شہر قرار دیتے ہیں۔ بعض شیعہ علماء جیسے شیخ ...

مزید پڑھیں »

آٹھ برس کا بچہ اور شہرہ آفاق قاضی

آٹھ برس کا بچہ اور شہرہ آفاق قاضی خلیفہ مامون الرشید نے ایک عظیم الشان مناظرے کا اہتمام کیا اور عام اعلان کرادیا۔ ہر شخص اس عجیب اور بظاہر غیر مساوی مناظرے کو دیکھنے کا مشتاق ہوگیا جس میں ایک طرف ایک آٹھ برس کا بچہ تھا اور دوسری طرف ایک آزمودہ کار اور شہرہ آفاق قاضی۔ ارکان حکومت اور ...

مزید پڑھیں »

امام محمد تقی علیہ السلام کی سیاسی سیرت

امام محمد تقی علیہ السلام کا نام "محمد” اور کنیت "ابو جعفر” اور لقب "جواد” تھا۔ وہ 195 ہجری قمری میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ آپکے والد امام علی رضا علیہ السلام اور والدہ گرامی "سبیکہ” خاتون تھیں جو حضرت ماریہ قبطیہ، پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زوجہ مکرمہ ...

مزید پڑھیں »

امام محمد تقی علیہ السلام کی مختصر سوانح حیات

(سید عابد رضا نوشاد رضوی) نام و نسب حضرت امام محمد تقی علیہ السلام آسمان عصمت کے گیارھویں درخشاں ستارے اور ہمارے نویں امام ہیں۔ آپ کے والد بزرگوار حضرت امام علی رضاعلیہ السلام اور والدۀ ماجدہ حضرت سبیکہ علیھا السلام ہیں جن کا تعلق پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلّم کی زوجہ حضرت ماریہ قبطیہ رضی ...

مزید پڑھیں »

نویں امام کی مختصرسوانح حیات

امام محمد بن علی علیہ السلام (جن کا لقب تقی یا امام جواد اور کہیں ابن الرضا بھی ملتا ھے) آٹھویں امام کے فرزند ھیں جن کی ۱۹۵ھ میں ولادت ھوئی۔ ۲۲۰ ھ میں عباسی خلیفہ معتصم کے ایماء پر آپ کی بیوی نے جو عباسی خلیفہ مامون کی بیٹی تھی، آپ کو زھر دے کر شھید کیا۔ آپ اپنے ...

مزید پڑھیں »

حضرت جواد الائمہ علیہ السلام

(مؤلف: سیدرضوی) نام ونسب محمد(ع) نام ، ابو جعفر کنیت اور تقی(ع) وجوّاد(ع) دونوں مشہور لقب تھے اسی لیے اسم و لقب کو شریک کرے آپ امام محمدتقی(ع) کے نام سے یاد کیے جاتے ہیں ۔ چونکہ آپ کو پہلے امام محمد باقر (ع) کی کنیت ابو جعفر ہوچکی تھی اس لیے کتابوں میں آپ کو ابو جعفر ثانی اور ...

مزید پڑھیں »

ولادت امام جواد علیہ السلام

حضرت امام محمد تقی الجواد علیہ السلام ہمارے نویں امام ہیں، آنحضرت کا نام محمد اور کنیت ابوجعفر الثانی اور القاب تقی ،جواد، مرتضی، مختار ،منتجب،قانع اور عالم ہیں، البتہ تقی اور جواد الائمہ کا لقب زیادہ مشہورہے،آنحضرت (ع) کےوالد گرامی کا نام حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام اور والدہ ماجدہ کا نام سبیکہ ہے،(آپکی والدہ ماجدہ ...

مزید پڑھیں »

سیرت امام حضرت محمد تقی (ع)

(مؤلف: علامہ علی نقی نقن (رح) سیرت امام محمد تقی(ع) امام محمد تقی پانچویں برس میں تھے جب آپ کے والد بزرگوار امام رضا(ع) سلطنت عباسیہ کے ولی عہد ہو گئے اس کے معنی یہ ہیں کہ سن تمیز پر پہنچنے کے بعد ہی آپ نے آنکھ کھول کر وہ ماحول دیکھا جس میں اگر چاہا جاتا تو عیش و ...

مزید پڑھیں »

امام محمدتقی علیہ السلام کے ہدایات وارشادات

(مؤلف: آل البیت محققین ) یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ بہت سے بزرگ مرتبہ علماء نے امام محمد تقیؑ سے علوم اہل بیت کی تعلیم حاصل کی آپ کے لیے مختصرحکیمانہ مقولوں کابھی ایک ذخیرہ ہے،جیسے آپ کے جدبزرگوارحضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام کے کثرت سے پائے جاتے ہیں، جناب امیرعلیہ السلام کے بعدامام محمدتقی علیہ السلام کے مقولوں ...

مزید پڑھیں »