حضرت فاطمہ زہرا (س)

خطبہ حضرت فاطمہ زہرا (س) اور باغ فدک

خطبات خطبة الزھرا (س) فی مسجد النبی (ص) رویٰ خطبة الزھرا سلام اللّٰہ علیھا فی المسجد النبی جمع من اعلام الشیعة والعامة بطرق متعددة تنتھی بالاسناد عن زید بن علی ، عن ابیہ، عن جدہ علیہ السلام۔ وعن الامام جعفر بن محمد الصادق علیہ السلام عن ابیہ الباقر علیہ السلام۔ وعن جابر الجعفی عن ابی جعفر الباقر علیہ السلام۔ وعن ...

مزید پڑھیں »

حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا

حضرت فاطمہ زہراؑ (5 بعثت –11ھ) رسول اللہؐ و حضرت خدیجہؑ کی بیٹی، امام علیؑ کی شریک حیات، امام حسنؑ، امام حسینؑ و حضرت زینبؑ کی والدہ گرامی اور اصحاب کسا میں سے ہیں۔ شیعہ اثنا عشری آپؑ کو چودہ معصومین میں شمار کرتے ہیں اور آپ کی عصمت کے قائل ہیں۔ زہرا، بَتول و سیدۃ نساء العالمین آپ کے القاب جبکہ اُمّ اَبیها آپ کی مشہور کنیت ہے۔ فاطمہ واحد خاتون ہیں جو نجران کے عیسائیوں سے مباہلہ میں پیغمبر اکرمؐ کے ہمراہ تھیں۔ آپ نے سقیفہ ...

مزید پڑھیں »

جگر گو شہ رسالت سیدۃ النساء العالمین حضرت فاطمہ الزھرا سلام اللہ علیہا کا خطبہ فدک

‎جگر گو شہ رسالت سیدۃ النساء العالمین حضرت فاطمہ الزھرا سلام اللہ علیہا کا خطبہ فدک ‎(نوٹ: تمام احباب سے دست بستہ التماس ہے کہ اس خطبے کو ایک بارضرور پڑھ لیجیےگا) ‎” تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے مجھے اپنی بے شمار اور بے انتہا نعمتوں سے نوازا، میں شکر بجالاتی ہوں اس کی ان توفیقات ...

مزید پڑھیں »

حضرت زہرا(س) کو(ام ابیھا) کہنےکا سبب

قائد انقلاب اسلامی کے بیانات پرمشتمل کتاب(انسان ۲۵۰سالہ) میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے سیاسی اورجہادی طرززندگی کے بارے میں آیا ہے کہ میں نے ایک روایت میں پڑھا ہےکہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی نورانیت اوردرخشانی ملاء اعلیٰ کے فرشتوں کی آنکھوں کی چندھیائی کا باعث بنتی ہیں:( زَهَرَ نُورُها لِمَلائِکَةِ السَماءِ)۔ ہم اس نورانیت اوردرخشانی سے ...

مزید پڑھیں »

حضرت فاطمۃ الزہراء و مکتب اہلبیت (ع) کی حفاظت

(تحریر: ملک اشرف) الله تعالٰی نے ہر انسان کو اختیار دیا ہے اور اسی اختیار ہی کی بنیاد پر ہر شخص نیک یا برا بنتا ہے۔ جو شخص اپنے اختیار سے نیکی کی طرف قدم بڑهاتا ہے، خداوند اس کے لئے ہدایت کے دروازے کھول دیتا ہے اور ہدایت عمومی کی نسبت اس کی بیشتر ہدایت کرتا هے۔ اس کے ...

مزید پڑھیں »

حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی وصیتیں

(تحریر: مریم نورانی) حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی وصیتیں احادیث اور تاریخ کی مختلف کتب میں پھیلی ہوئی صورت میں موجود ہیں۔ امیرالمومنین علی علیہ السلام، جن کا نام حضرت فاطمہ (س) کی وصیتوں میں کثرت سے ملتا ہے، کے علاوہ تین خواتین یعنی ام ایمن، اسماء اور ابو رافع کی زوجہ سلمی کا نام بھی دیکھا جا سکتا ...

مزید پڑھیں »

حضرت فاطمہ زہراء (س) اور حضرت مریم (س) کے فضائل کا تقابلی جائزہ

(تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی) علماء فضائل کی دو قسمیں بیان کرتے ہیں۔ ایک فضائل ذاتی اور دوسری فضائل نسبی۔ فضائل ذاتی سے مراد وہ فضائل ہیں، جو کسی شخصیت کے اندر ذاتی طور پر موجود ہوتے ہیں۔ فضائل نسبی وہ صفات ہیں، جو دوسری چیز کے ساتھ نسبت دینے سے اس کے اندر لحاظ ہوتی ہیں۔ حضرت فاطمۃ زہراء ...

مزید پڑھیں »

فاطمہ (س) کا گھرانہ (2)

(تحریر: سید اسد عباس تقوی) (گذشتہ سے پیوستہ) الہی و روحانی تربیت اور کفالت کا عظیم شاہکار ایک خانوادہ کی صورت میں زندگی بسر کرنے لگا۔ یہ زمانہ مسلمانوں کے لیے انتہائی کٹھن تھا تاہم مکہ کی نسبت زندگی بہت آسودہ تھی۔ نبی کریم (ص) اکثر و بیشتر بیٹی کے گھر تشریف لاتے، کبھی تسبیح کی تعلیم دیتے تو کبھی ...

مزید پڑھیں »

فاطمہ (س) کا گھرانہ (1)

(تحریر: سید اسد عباس تقوی) نہج البلاغہ میں امیر المومنین (ع) رسالت مآب سے اپنے قرب کا تذکرہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں، و قد علمتم موضعی من رسول اللّہ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم بالقرابۃ القریبۃ، والمنزلتۃ الخصیصۃ، وضعنی فی حجرہ و انا ولد (ولید) یضمّنی الی صدرہ، و یکنفنی فی فراشہ، ویمسّنی جسدہ، ویشمّنی عرفہ وکان یمضغ الشیء ثم ...

مزید پڑھیں »

خاتون جنت کا روز ولادت اور عالمی یوم خواتین

(تحریر: ثاقب اکبر) 20 جمادی الثانی کو دنیا بھر میں خاتون جنت، دختر خاتم النبیینؐ، سیدۃ نساءالعالمین ؑ فاطمۃ الزہراء کا یوم ولادت منایا جا رہا ہے۔ آپ اپنی سیرت و کردار، رفتار و گفتار، معنویت و عرفان، حسب و نسب اور مقام و مرتبہ کے لحاظ سے پوری انسانیت کی خواتین کے لیے ایک نمونہ عمل ہیں۔ آپ نے ...

مزید پڑھیں »