(آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی) الف) قرآن کریم کی اہمیت وموقعیت 1۔ اس وقت فقط قرآن کریم ہی ایک آسمانی کتاب ہے جوانسان کی دسترس میں ہے۔ نہج البلاغہ میں بیس سے زیادہ خطبات ہیں جن میں قرآن مجیدکاتعارف اور اس کی اہمیت وموقعیت بیان ہوئی ہے بعض اوقات آدھے سے زیادہ خطبے میں قرآن کریم کی اہمیت، مسلمانوں ...
مزید پڑھیں »قرآن و سنت
قرآن مجید ، مکمل نظام زندگی
(سید شاہد جمال رضوی گوپال پوری) تمہید قرآن گزشتہ آسمانی کتابوں کا عطر ہے ، جس طرح موسم بہار میں پھول کھلتے ہیں ، ہر طرف رنگ و بو کا ماحول چھا جاتاہے اور یہ وقتی رنگ و بو کا ماحول ایک محدود مدت میں ختم ہوجاتا ہے ۔ لیکن عطر ساز اس محدود رنگ و بو کو عطر کی ...
مزید پڑھیں »قرآن مجید اور ہماری ذمہ داریاں
(سید شاہد جمال رضوی گوپال پوری) تمہید انبیائے کرام ہمیشہ روشن اور واضح دلیلوں کے ساتھ مبعوث ہوتے رہے تاکہ لوگوں کو اس بات کا یقین ہوجائے کہ وہ اللہ کے نمائندے ہیں ، انبیاء کے روشن دلائل اور معجزات کی سب سے بڑی خاصیت یہ تھی کہ وہ وقت و حالات کے اہم ترین تقاضوں پر استوار تھے تاکہ ...
مزید پڑھیں »قرآنی دعاؤں کا فلسفہ
(سید سعید الحسن نقوی) جس طرح معرفت خدا اورخداپرستی ایک فطری تقاضا ہے اسی طرح دعابھی فطرت انسانی کا ایک جزء لاینفک ہے ،اس سلسلے میں یہی دلیل کافی ہے کہ دنیا میں ہرشخص اپنی ضرورتوں کو پوراکرنے کے لئے دوسرے افراد کا محتاج ہے جس کا لازمی نتیجہ طلب اوردرخواست ہے تو پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ انسان ...
مزید پڑھیں »قرآن کریم ، نہج البلاغہ کے آئینہ میں
(سید شاہد جمال رضوی گوپال پوری) تمہید اگر نہج البلاغہ کو” تحت کلام الخالق و فوق کلا م المخلوق” کے دقیق ترین آئینہ میں دیکھا جائے تو بخو بی اندازہ ہو گا کہ کلام علی علیہ السلام ، قر آن مجید کے بعد دنیائے فانی کا وہ عظیم کلا م ہے جس کے آگے ہرکلام بشر سر بسجود ہے اس ...
مزید پڑھیں »اہمیت و عظمت قرآن کریم
(سید ظہیر عباس رضوی الہٰ بادی) قرآن کریم وہ با برکت و عظیم کتاب ہے جس کی تلاوت سے انسان کو سکون ملتا ہے اطمینان قلب حاصل ہوتا ہے، قرآن نور و نورانیت سے بھرپور کتاب ہے جس طرح آفتاب کی روشنی اس کی اہمیت پر گواہ ہے اسی طرح قرآن کے آفاقی مطالب اس کی عظمت و اہمیت پر ...
مزید پڑھیں »سورۂ یاسین کی فضیلت
(سید مظہر علی رضوی بلرام پوری) انسان ،اللہ کی خلقت کاشاہکار اورایک ایسی باعظمت مخلوق ہے کہ جس میں بے شمار صلاحیتیں اور استعدادیں پوشیدہ ہیں کہ اگر وہ اپنی ان تمام صلاحییتوں،استعدادوں اور قوتوں کو بروئے کار لائے تو وہ اسے اس کے لائق کمال تک پہنچا سکتی ہیں،لیکن افسوس!عام طور سے ان قوتوں اور استعدادوں کا ہزارواں حصہ ...
مزید پڑھیں »تحریف قرآن
(آقائے علی رضائی بیرجندی؛ترجمہ : سید عزادار حسین) ہماری بحث اس سلسلہ میں ہے کہ قرآن مجید ہر طرح کی تبدیلی اور تحریف سے محفوظ ہے ، اس میں کسی قسم کی تحریف نہیں ہوئی ہے ،قرآن مجید میں رد و بدل نا ممکن ہے ؛قرآن مجید وہ واحد آسمانی کتاب ہے کہ جس میں ردو بدل (تحریف )نہیں ہوئی ...
مزید پڑھیں »روزے کا فلسفہ
(درس سوئم) یاأیّھاالّذین آمنوا کتب علیکم الصّیام کما کتب علی الّذین من قبلکم لعلّکم تتّقون. ترجمہ: اے صاحبان ایمان تمہارے اوپر روزے اسی طرح لکھ دیئے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے والوں پر لکھے گئے تھے تاکہ شاید اس طرح تم متّقی بن جاؤ. عزیزان گرامی!جیساکہ آپ نے ملاحظہ فرمایا کہ خداوند متعال نے روزے کا فلسفہ تقوٰی ...
مزید پڑھیں »ماہ رمضان کی فضیلت
(درس دوئم) یا أیّھاالّذین آمنوا کتب علیکم الصّیام کما کتب علی الّذین من قبلکم لعلّکم تتّقون. ترجمہ: اے صاحبان ایمان تمہارے اوپر روزے اسی طرح لکھ دیئے گئے ہیں جس طرح تمہارے پہلے والوں پر لکھے گئے تھے . شاید تم اس طرح متّقی بن جاؤ. عزیزان گرامی! ہماری گفتگو کا موضوع ماہ مبارک رمضان کی فضیلت ہے جس کے ...
مزید پڑھیں »