(علامہ سید مرتضیٰ عسکری رحمۃ اللہ علیہ) محمد بن عبدالوہاب نجدی اپنی کتاب”الاصول الثلاثہ وادلھا“ کے صفحہ ۴ پریوں رقمطراز ہیں: خدا تم پر رحم کرے۔ جان لو کہ تمام مسلمان مردوں اور عورتوں پر ان تین مسائل کا سیکھنا اور ان پر عمل کرنا واجب ہے۔ پہلا مسئلہ: بے شک خدا نے ہمیں خلق کیا ہے۔ دوسرا مسئلہ: خدا ...
مزید پڑھیں »عقائد
جبر و اختیار
”جبر واختیار“ کا مسئلہ ایک طولانی بحث کا حامل ھے چند صفحات میں اس کو بیان نھیں کیا جاسکتا اور نہ ھی اس کتاب میں اس کی تفصیل بیان ہوسکتی ھے۔ اور چونکہ مسئلہ ”جبر“ ایک سیاسی حربہ ھے یہ صرف غیر مذھبی حکام نے اپنے افعال واعمال کو صحیح کرنے کا ایک ذریعہ نکالا ھے، ان کا مقصد صرف ...
مزید پڑھیں »دیدار خدا کے متعلق بعض مسلمانوں کا عقیدہ
(مؤلف: علامہ سید مرتضیٰ عسکری رحمۃ اللہ علیہ) اللہ تعالیٰ کی بعض صفات اوران میں اختلاف کے اسباب بعض مسلمانوں کا یہ عقیدہ ہے: اللہ تعالیٰ نے آدم کو اپنی صورت پر خلق کیا۱ اللہ تعالیٰ انگلیاں,۲ ،پنڈلی,۳ اور پاؤں رکھتا ہے۔ وہ قیامت کے دن جہنم کی آگ میں یا جہنم کے اوپر اپنا پاؤں رکھے گا تو جہنم ...
مزید پڑھیں »کربلا،عقیدہ و عمل میں توحید کی نشانیاں
(مؤلف: جواد محدثی) توحید کا عقیدہ صرف ایک مسلمان کے ذہن اور فکر پر ہی اثر انداز نہیں ہوتا بلکہ یہ عقیدہ اس کے تمام حالات شرائط اور تمام پہلوؤں پر اثر ڈالتا ہے۔ خدا کون ہے؟ کیسا ہے؟ اور اس کی معرفت و شناخت ایک مسلمان کی فردی اور اجتماعی اور زندگی میں اس کے موقف اختیار کرنے پر ...
مزید پڑھیں »توحید
اصطلاحاً توحید کے معنی خدا اور مبداٴ ھستی کو ایک ماننے کے ھیں۔ دین اسلام ، دین توحیدیعنی خدائے وحدہ لاشریک پراعتقاد اور اس عقیدے کا نام ھے کہ اس کی ذات کے علاوہ کوئی ذات قابل پرستش وعبادت نھیں ھے۔ اگراسلام اور فلسفہٴ اسلام کوسمیٹا جائے تو ایک جملے میں یوں کھا جاسکتا ھے: لا الٰہ الا الله․ یہ ...
مزید پڑھیں »حکمت وعدل خدا
حکمت خدا حکیم ھے اوراس کے تمام افعال وامور حکیمانہ ھیں۔ حکمت کے دو معنی ھیں اور دونوں ھی معنی صفات ثبوتی خدا کے زمرے میں آتے ھیں: (۱) فاعل کے فعل میںاستحکام وپائداری، اس طرح کہ فعل اپنے نھایت کمال کے درجے پرفائز ھو اور اس میں کسی بھی طرح کا نقص یا عیب نہ پایا جاتا ھو۔ (۲) ...
مزید پڑھیں »صفات خدا
صفات ذاتی وصفات فعلی صفات خدا سے متعلق مختلف تقسیمات بیان کی گئیں ھیں جن میں سے اھم ترین صفات ذاتی (یعنی توحید ذات) اور صفات فعلی (توحید فعلی) ھیں۔ صفات ذاتی صفات ذاتی سے مراد یہ ھے کہ خدا کی ذات کے ماوراء کسی شےٴ کا تصور کئے بغیران صفات کو خدا سے متصف کیا جائے۔ دوسرے الفاظ میں، ...
مزید پڑھیں »برھان نظم
قبلا ًیہ بات واضح ھو چکی ھے کہ خداوند عالم کا وجود واضح اور بدیھی ھے اور ھر انسان کی فطرت میں اس کے وجود پر اعتقاد کوودیعت کیا گیا ھے یعنی ھر انسان فطری طور پر دل کی گھرائیوں سے خدا کے وجود پر یقین رکھتا ھے لیکن اس کا مطلب یہ نھیں ھے کہ خداوند عالم کے وجود ...
مزید پڑھیں »فطرت اور خدا
قرآن مجید کی مختلف آیتوں سے بخوبی واضح ھو جاتا ھے کہ وجود خدا پرایمان ویقین، اس کی طرف رغبت اور اس کی پرستش وعبادت کی طرف تمایل، فطری ھے یعنی انسانی خلقت و فطرت میںداخل ھے۔ اس حقیقت کی بیان گر بعض آیتوں کے تذکرے سے پھلے چند نکات کی طرف توجہ مبذول کرنا ضروری ھے۔ معنائے لغوی فطرت، ...
مزید پڑھیں »وجود خدا بدیھی ھے
قران میں بداھت وجود خدا عام طور پر کتب فلسفہ وکلام میں سے بحث کا آغاز”اثبات وجود خدا“ سے ھوتاھے اور کوشش کی جاتی ھے کہ مختلف استدلالات و براھین کے ذریعہ ثابت کیا جائے کہ ”اس کائنات کا ایک خالق ھے جو خود کسی کی مخلوق نہیں ھے۔ لیکن آسمانی کتابوں مخصوصاً قرآن کریم میں مبحث خداشناسی، ایک دوسرے ...
مزید پڑھیں »