حضرت محمد مصطفیٰ (ص)

اخوت؛ سیرت رسولؐ کے آئینہ میں

اخوت کی اہمیت ایک بھائی کی زندگی میں دوسرے بھائی کی بہت زیادہ اہمیت ہے ،ایک اچھا اور دردمند بھائی دنیاوی اور مادی امور میں تو معاون ثابت ہوتاہی ہے ساتھ ہی ساتھ اپنے نیک مشوروں اور اچھے اعمال و کردار سے اس کے دینی اور اخروی امور کو بھی بہتر سے بہتر بنانے کی بھرپور کوشش کرتاہے ، حقیقت ...

مزید پڑھیں »

سرورِ کائنات حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

محمد بن عبد اللہ بن عبد المطّلب بن ہاشم (عام الفیل،570ء–11ھ/632ء) اللہ کے آخری نبی، پیغمبر اسلامؐ اور اولو العزم انبیاء میں سے ہیں۔ آپ کا اہم ترین معجزہ قرآن ہے۔ آپ یکتا پرستی کے منادی اور اخلاق کے داعی ہیں۔ آپ عرب کے مشرک معاشرے میں پیدا ہوئے تھے تاہم بتوں کی پرستش اور معاشرے میں رائج اخلاقی برائیوں اور قباحتوں سے پرہیز کرتے تھے۔ یہاں تک کہ آپؐ چالیس سال کی ...

مزید پڑھیں »

مرسل آعظم کی بعثت انسانوں کیلئے عظیم نعمت الھی ہے

آیت الله حسین وحید خراسانی نے اپنے تفسیر قران کریم نے کے درس میں جو مسجد آعظم قم میں سیکڑوں طلاب و افاضل کی شرکت میں منعقد ہوا سورہ مبارکہ «یس» کی تفسیر کی ۔ انہوں نے آیت «و إِذَا قِیلَ لَهُمُ اتَّقُوا مَا بَیْنَ أَیْدِیکُمْ وَ مَا خَلْفَکُمْ لَعَلَّکُمْ تُرْحَمُونَ» کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: خداند متعال نے ...

مزید پڑھیں »

اہل بیت رسولؐ

حضرت محمد (صلی الله علیه و آله): أدِّبوا أولادَكُم على ثَلاثِ خِصالٍ: حُبِّ نَبيِّكُم، و حُبِّ أهلِ بَيتِهِ، و قِراءةِ القرآنِ. اپنی اولاد کو تین خصلتوں کے مطابق تربیت کرو: اپنے نبی کی محبت اور آنحضرتؐ کی اہل بیت کی محبت، اور قرائت قرآن۔

مزید پڑھیں »

اہل بیت رسولؐ

۱۔ حضرت محمد (صلی الله علیه و آله): كمال الدين عن جابرٍ الجُعفيِّ: سمعتُ جابرَ بنَ عبدِ اللّهِ الأنصاريّ يقول: لَمّا أنزَلَ اللّهُ عَزَّوجلَّ على نَبيِّهِ محمّدٍ صلى الله عليه و آله: «أطِيعُوا اللّهَ وأطِيعُوا الرَّسُولَ واولي الأمْرِ مِنْكُم» قلتُ: يا رسولَ اللّهِ، عَرَفْنا اللّهَ ورَسولَهُ، فمَن اولو الأمرِ الّذينَ قَرَنَ اللّهُ طاعَتَهُم بطاعَتِكَ؟ فقالَ عليه السلام: هُم خُلَفائي ياجابِرُ، ...

مزید پڑھیں »

خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ؛ صادق آل محمدعلیہ السلام کی نظر میں

(سید شاہد جمال رضوی گوپال پوری) تمہید رسول اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ کی زندگی کا ہر قدم ایک مکمل تاریخ ہے جس پر بہت کچھ لکھاگیا اور اب بھی بہت سے صاحبان قلم ، اپنی فکر و نظر کی جولانیوں کے ذریعہ صفحۂ قرطاس سیاہ کررہے ہیں لیکن تاریخ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ کے گوناگوں ابواب کو پیش ...

مزید پڑھیں »

بعثت ؛ انسانوں پر احسانِ خداوندی

  (سید شاہد جمال رضوی گوپال پوری) بعثت کی ضرورت ١۔ سب سے پہلا سوال ذہن میں یہ اٹھتا ہے کہ انسان کی خلقت کس لئے ہوئی ہے ؟ کیا خداوندعالم نے انسان کو اس لئے پیدا کیا ہے کہ اس دنیا کے توالد و تناسل میں روز بروز اضافہ ہوتارہے ، کیا انسان کی خلقت صرف عیش و عشرت ...

مزید پڑھیں »

اخلاق و سیرت پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ پر طائرانہ نظر

(سید غافر حسن رضوی چھولسی) یوں تو سرکار رسالت مآب صلی اللہ علیہ و آلہ کی سیرت کوبیان کرنا ناممکن ہی نہیں بلکہ محال ہے چونکہ عقل ناقص، عقل کامل کو کس طرح درک کرسکتی ہے؟ آخر دریا کو ایک کوزہ میں سمانا چاہیں گے تو کس طرح سما سکتے ہیں،لیکن جو کچھ ناکام کوشش کی گئی ہے اسی کا ...

مزید پڑھیں »

سیرت رسول اعظمؐ کی اہمیت؛ قرآن کی روشنی میں

(سید شاہد جمال رضوی گوپال پوری) قرآن گذشتہ تمام آسمانی کتابوں کا عطر ہے ،جس طرح موسم بہار میں پھول کھلتے ہیں ،ہرطرف رنگ و بو کا ماحول چھا جاتاہے اور یہ وقتی رنگ و بو کا ماحول ایک مدت میں ختم ہوجاتاہے لیکن عطر ساز اس محدود رنگ و بو کو عطر بناکر ابدی شکل عطا کردیتاہے اسی طرح ...

مزید پڑھیں »

سیرت رسول اعظمؐ کا درخشاں پہلو وحدت و اتحاد

(سید شاہد جمال رضوی گوپال پوری) اہمیت وحدت وحدت کائنات کی سب سے مضبوط رسی ہے جس سے انسان کی اجتماعی اور معاشرتی زندگی کی سلامتی وابستہ ہے ،ایک سالم معاشرے کے لئے بنیادی طور پر باہمی اعتماد اور اتحاد کا ہونا بہت ضروری ہے لیکن اسی کے برعکس جب لوگوں کے فکر و خیال ، آسائش حیات اور طریقۂ ...

مزید پڑھیں »