حسن بن علی بن محمد (232ھ–260ھ)، امام حسن عسکریؑ کے نام سے مشہور شیعوں کے گیارہویں امام ہیں۔ آپ امام علی نقیؑ کے فرزند ارجمند اور امام مہدیؑ کے والد گرامی ہیں۔ آپ کا مشہور لقب عسکری ہے جو حکومت وقت کی طرف سے آپ کو شہر سامراء جو اس وقت فوجی چھاونی کی حیثیت رکھتا تھا، میں زندگی بسر کرنے پر مجبور کیے جانے کی طرف اشارہ ہے۔ ...
مزید پڑھیں »امام حسن عسکری علیہ السلام
حرم عسکریینؑ
(روضۂ عسکریین سے رجوع مکرر) حرم عسکریین ابتدائی معلومات تأسیس: دوسری صدی ہجری استعمال: روضہ امامین عسکریین محل وقوع: سامرا ، عراق مشخصات معماری طرز تعمیر: ایرانی معماری گنبد 1 مینار 2 منیار کی بلندی 36 میٹر تعمیر نو دفتر آیت اللہ سیستانی اور ستاد بازسازی عتبات عالیات ویب سائٹ العتبۃ العسکریۃ المقدسۃ روضہ عَسْکَریَین عراق کے شہر سامرا میں واقع ہے جس میں امام علی نقی ؑ، آب کے فرزند امام ...
مزید پڑھیں »سامرا
سامرا عراق کے زیارتی شہروں نجف، کربلا اور کاظمین کی طرح ایک زیارتی شہر ہے جس میں اہل تشیع کے دو امام، امام علی النقی(ع) اور امام حسن عسکری(ع) کے ضریح مطہر واقع ہیں۔ یہ شہر صوبہ صلاح الدین کے مرکز میں تکریت اور بغداد کے درمیان واقع ہے۔ سامراسنہ ۲۲۱ ہجری قمری میں معتصم عباسی کے دور خلافت میں مرکز خلافت تھا۔ یہ شہر شیعوں کے دو امام امام علی النقی(ع) اور امام حسن عسکری(ع) کے حرم مطہر کی موجودگی کی وجہ سے "عسکریین” ...
مزید پڑھیں »عباسی گھٹن میں امام حسن عسکری(ع) کی پانچ انتہائی خفیہ حکمت عملیاں ترجمہ: فرحت حسین
تاریخ کی مختصر سی ورق گردانی اور امام حسن عسکری علیہ السلام کی حیات طیبہ کے مختصر جائزے سے بآسانی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ امامت کی حیات کا یہ دور سابقہ ادوار سے بالکل مختلف تھا۔ عباسی سرکار نے مسلمانوں کے درمیان امام حسن عسکری علیہ السلام کی خاص منزلت کے پیش نظر، آپ کی زندگی کے تمام شعبوں ...
مزید پڑھیں »کتاب زندگی امام عسکری علیہ السلام
(سید شاہد جمال رضوی) اسم گرامی : حسن بن علی علیہما السلام کنیت : ابو محمد پدر بزرگوار : حضرت امام علی نقی علیہ السلام (دسویں امام ) مادر گرامی : سوسن ، حدیثہ ، سلیل ( کنیت ام ولد تھی ) ولادت باسعادت : ١٠ ربیع الثانی ٢٣٢ھ بروز دوشنبہ یا جمعہ جائے ولادت : مدینہ منورہ القاب : ...
مزید پڑھیں »