اخلاق اسلامی

حدیث کساء میں مضمر اخلاقی پہلو

(تحریر: محمد ذیشان حیدر) آئمہ علیھم السلام سے ہم تک بہت سی دعائیں پہنچی ہیں کہ جو اپنے اندر نورانی مطالب کا بیش بہا قیمتی خزانہ رکھتی ہیں لیکن ہماری بدقسمتی یہ رہی ہے کہ ہم نے جو ظلم اللہ کے قرآن کے ساتھ کیا ہے وہی سلوک آئمہ کے فرامین اور خصوصی طور پر دعاؤں کے ساتھ کیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

ذکر خدا

(سید معراج مہدی رضوی ) ذکر یعنی یاد کرنا، خداکو ہمہ وقت یاد رکھنا، اس کی یاد سے کبھی غافل نہ ہونا، ذکر کے مقابلے میں غفلت ہے، یعنی اس کی یاد سے غافل ہونا اور اس کو یاد نہ کرنا، ذکر خدا کو بعبارت دیگر یوں بھی بیان کر سکتے ہیں : انسان عقل کی روشنی میں اس امر ...

مزید پڑھیں »

توبہ

(سید عزادار حسین کاظمی) خدا وند عالم نے اپنی مخلوقات میں انسان کو اشرفیت کا درجہ عطافرمایا ہے اور اسکی خلقت کے بعد اپنے آپ کو ” احسن الخالقین” کہہ کے فخر و مباہات کیاہے،سوال یہ ہے کہ اس بہترین مخلوق کو خدا نے کیوں خلق فرمایا؟ تو اس کا جواب خود قرآن مجید میںہے : ( وما خلقت الجن ...

مزید پڑھیں »

وقت پھر لوٹ کر نہیں آتا

(آقائے محمد حسین نبوی) (مترجم : سید عابد رضا نوشاد رضوی ) ہر شخص اپنے اغراض ومقاصد تک پہنچنے کیلئے مناسب وقت کی تلاش میں رہتا ہے، وقت کا بجا استعمال ہر خردمند کا خاصہ ہے، موقع سے صحیح فائدہ بھی اٹھایا جا سکتا ہے اور غلط بھی ،جس کا تعلق اغراض و مقاصد کے پاک یا ناپاک ہونے سے ...

مزید پڑھیں »

علم اور عالم کی اہمیت

(ریاض حسین جعفری) یوں تو علم و عالم کی اہمیت ہر دین و مذہب کے نزدیک مسلّم ہے ،لیکن جس انداز سے دین اسلام میں بیان کی گئی ہے اس کی مثال کسی اور دین میں نہیں ملتی ۔متعدد روایات میں انسان کے لئے خیر و عافیت اور فلاح و بہبود کا دار و مدار علم قرار دیاگیا ہے، اگر ...

مزید پڑھیں »

اخوت؛ دور حاضر کی ضرورت

(سید شاہد جمال رضوی ) رسول خدا ﷺ نے برسوں پہلے ریگستان عرب پر جو پھول کھلایا تھا اس کی خوشبو دور حاضر کی کتنی بڑی ضرورت بن چکی ہے ، ارباب نظر سے پوشیدہ نہیں ….ایسا نہیں ہے کہ وہ پھول مرجھا گیا ہے یا اس کی مسحور کن خوشبو نے وقت سے پہلے اپنی تاثیر کھودی ہے،نہیں بلکہ ...

مزید پڑھیں »

محاسبہ ؛ اصلاح نفس کا بہترین ذریعہ

(سید شاہد جمال رضوی گوپال پوری) ” اصلاح معاشرہ” اسلام کا اولین مقصد وہدف ہے. اسلام نے تشکیل معاشرہ پربے پناہ زور دیا ہے، اس نے اپنے دستور ات میں تشکیل معاشرہ اور تزئین معاشرت کے لئے چند بنیادی ہدایات میں تاکید فرمائی ہے. اس تاکید کا اصل مقصد یہ ہے کہ انسان اس سلسلے میں لاابالی پن کا مظاہرہ ...

مزید پڑھیں »

تکبر و خودپسندی

(تحریر:سیدہ ثمرین بخاری ) یوں تو دنیا میں فسادات کی بہت سی وجوہات موجود ہیں لیکن علماء اخلاق نے غرور و تکبر، خودپسندى اور خودخواہی كى صفت كو ” ام الفساد” يعنى فساد كى ماں قرار ديا ہے۔ غرور اور خودپسندی کو تمام گناہوں اور برى صفات كا سبب بتلايا ہے۔ ” ولیم لا” ایک مشہور انگریز مصنف ہے۔ اس ...

مزید پڑھیں »

سنہری باتیں

( ایس ایم شاہ) علم کی آفت فراموشی، کلام کی آفت جھوٹ، عقلمندی کی آفت سفاہت، عبادت کی آفت سستی، شجاعت کی آفت ظلم، سخاوت کی آفت منت، خوبصورتی کی آفت تکبر و خود پسندی، حسب و نسب کی آفت فخر و مباہات اور دین کی آفت نفس کی پیروی کرنا ہے۔ دین انسان کے لیے ایک دوست کی مانند ...

مزید پڑھیں »

بد گمانی

زندگی کے روشن و تاریک پھلو انسان کی زندگی راحت و تکلیف سے عبارت ھے ۔ ان میں سے ھر ایک انسان کی کوتاہ و محدود زندگی پر سایہ فگن ھے ھر شخص اپنے مقسوم کے مطابق ان دونوں سے دو چار ھوتا ھے اور اسی تلخ حقیقت کے مطابق انسان راحت و الم کے درمیان اپنی پوری زندگی گزار ...

مزید پڑھیں »