اخوت کی اہمیت ایک بھائی کی زندگی میں دوسرے بھائی کی بہت زیادہ اہمیت ہے ،ایک اچھا اور دردمند بھائی دنیاوی اور مادی امور میں تو معاون ثابت ہوتاہی ہے ساتھ ہی ساتھ اپنے نیک مشوروں اور اچھے اعمال و کردار سے اس کے دینی اور اخروی امور کو بھی بہتر سے بہتر بنانے کی بھرپور کوشش کرتاہے ، حقیقت ...
مزید پڑھیں »سیرت اھلبیت
خطبہ حضرت فاطمہ زہرا (س) اور باغ فدک
خطبات خطبة الزھرا (س) فی مسجد النبی (ص) رویٰ خطبة الزھرا سلام اللّٰہ علیھا فی المسجد النبی جمع من اعلام الشیعة والعامة بطرق متعددة تنتھی بالاسناد عن زید بن علی ، عن ابیہ، عن جدہ علیہ السلام۔ وعن الامام جعفر بن محمد الصادق علیہ السلام عن ابیہ الباقر علیہ السلام۔ وعن جابر الجعفی عن ابی جعفر الباقر علیہ السلام۔ وعن ...
مزید پڑھیں »امام مہدی علیہ السلام
محمد بن حسن (ولادت 255 ھ)، امام مہدی، امام زمانہ اور حجت بن الحسن کے نام سے مشہور، شیعہ اثنا عشریہ کے بارہویں امام ہیں۔ شیعہ کتابوں کے مطابق، آپؑ کی ولادت خفیہ رکھی گئی تھی اور امام حسن عسکریؑ کے کچھ خاص اصحاب کے سوا، کسی کو آپؑ کا دیدار نصیب نہیں ہوا۔ امامیہ کے عقیدہ کے مطابق امام مہدیؑ ہی آخر الزمان کے نجات دہندہ ہیں؛ جو طویل عمر کے مالک ہوں ...
مزید پڑھیں »امام حسن عسکری علیہ السلام
حسن بن علی بن محمد (232ھ–260ھ)، امام حسن عسکریؑ کے نام سے مشہور شیعوں کے گیارہویں امام ہیں۔ آپ امام علی نقیؑ کے فرزند ارجمند اور امام مہدیؑ کے والد گرامی ہیں۔ آپ کا مشہور لقب عسکری ہے جو حکومت وقت کی طرف سے آپ کو شہر سامراء جو اس وقت فوجی چھاونی کی حیثیت رکھتا تھا، میں زندگی بسر کرنے پر مجبور کیے جانے کی طرف اشارہ ہے۔ ...
مزید پڑھیں »امام علی نقی علیہ السلام
علی بن محمد (212۔254 ھ)، امام علی نقی ؑ کے نام سے مشہور، نویں امام امام محمد تقیؑ کے فرزند اور شیعوں کے دسویں امام ہیں۔ آپؑ سنہ 220 سے 254 ہجری یعنی 34 برس تک امامت کے منصب پر فائز رہے۔ دوران امامت آپ کی زندگی کے اکثر ایام سامرا میں عباسی حکمرانوں کے زیر نگرانی گزرے ہیں۔ آپؑ متعدد عباسی حکمرانوں کے ہم عصر تھے جن میں اہم ترین متوکل ...
مزید پڑھیں »امام محمد تقی علیہ السلام
محمد بن علی بن موسی (195–220 ھ) امام محمد تقی ؑ کے نام سے مشہور شیعوں کے نویں امام ہیں۔ آپ کی کنیت ابو جعفر ثانی ہے۔ آپ نے 17 سال امامت کے فرائض انجام دیئے اور 25 سال کی عمر میں شہید ہوئے۔ شیعہ ائمہ میں آپ سب سے کم عمر شہید امام ہیں۔بچپن میں امامت ملنے کی وجہ سے امام رضاؑ کے بعض اصحاب نے ان کی امامت میں تردید کی ...
مزید پڑھیں »امام رضا علیہ السلام
ابو الحسن علی بن موسی الرضا (148-203ھ)، امام رضا علیہ السلام کے نام سے معروف، شیعوں کے آٹھویں امام ہیں۔ امام رضاؑ 20 سال تک امامت کے عہدے پر فائز رہے۔ آپ کی امامت عباسی حکومت کے تین خلفاء ہارون الرشید (10 سال)، محمد امین (تقریبا 5 سال) اور مأمون (5 سال) کی حکومت پر محیط تھی۔ امام محمد تقی سے منقول ایک حدیث میں آیا ہے کہ آپ کے والد بزگوار کو رضا کا لقب خدا ...
مزید پڑھیں »امام موسی کاظم علیہ السلام
موسی بن جعفر (128-173 ھ) امام موسی کاظم علیہ السلام کے نام اور کاظم و باب الحوائج کے لقب سے مشہور، شیعیان اہل بیتؑ کے ساتویں امام ہیں۔ سنہ 128 ہجری میں بنی امیہ سے بنی عباس کی طرف قدرت کی منتقلی کے دروان آپ نے اس دنیا میں قدم رکھا اور سنہ 148 ہجری میں اپنے والد ماجد امام جعفر صادقؑ کی شہادت کے بعد منصب امامت پر فائز ہوئے۔ آپ کی 35 سالہ امامت کے دوران بنی عباس کے خلفاء منصور ...
مزید پڑھیں »امام محمد باقر علیہ السلام
محمد بن علی بن حسین بن علی بن ابی طالب (57-114ھ)، امام باقرؑ کے نام و باقر العلوم کے لقب سے مشہور، شیعوں کے پانچویں امام ہیں۔ آپ کی مدت امامت 19 برس تھی۔ آپؑ واقعۂ عاشورا کے چشم دید گواہ بھی ہیں اس موقع پر آپ بہت چھوٹے تھے۔ اپنے زمانے میں تشیُّع کے فروغ کے لئے مناسب تاریخی ...
مزید پڑھیں »امام زین العابدین علیہ السلام
علی بن حسین بن علی بن ابی طالب (38-95 ھ)، امام سجاد و زین العابدین کے نام سے مشہور، شیعوں کے چوتھے امام اور امام حسینؑ کے فرزند ہیں۔ آپ 35 سال امامت کے عہدے پر فائز رہے۔ امام سجادؑ واقعہ کربلا میں حاضر تھے لیکن بیماری کی وجہ سے جنگ میں حصہ نہیں لے سکے۔ امام حسینؑ کی شہادت ...
مزید پڑھیں »