اسلامی تعلیمات

باب 4 ۔ حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام

مختصر تعارف

اسم مبارک: علی علیہ السلام

شہور القاب: امیرالمؤمنین، ابو تراب

تاریخ ولادت: 13 رجب 30عام الفیل

تاریخ شہادت: 21 رمضان المبارک 40ھ

مقام ولادت: خانہ کعبہ (مکہ مکرمہ)

مدفن: نجف اشرف (عراق)

والد بزرگوار: حضرت ابو طالب علیہ السلام

والدہ ماجدہ: حضرت فاطمہ بنت اسد سلام اللہ علیہا

عمر مبارک: 63 سال

ظاہری مدت امامت: 4 سال 9 ماہ

کنیت: ابوالحسن

اولاد: 27 اولادیں