اسلامی تعلیمات

احوال و واقعات

امام علیؑ کی زندگی کو مجموعی طور پر دو حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے:

1۔ امیر المؤمنین علیہ السلام زمانہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں

2۔ امیر المؤمنین علیہ السلام وفات رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد

امام علی علیہ السلام کے ان دو ادوار کا مختصر جائزہ لیتے ہیں۔