Nasihaten

فائدہ صلوات

سوال ۸۶ : ۔ خاندانِ پیغمبر اکرم ﷺ پر صلوات کا فائدہ کیا ہے؟ وہ تو ہمارے درود و صلوات کے محتاج ہی نہیں؟ مرحوم علامہ طباطبائی نے اس شخص کو جس نے آپ سے یہی سوال کیا تھا، ایک لطیف جواب دیا تھا اور فرمایا تھا، ہم جو صلوات بھیجتے ہیں، ایک تو اپنی طرف سے کوئی چیز ہدیہ ...

مزید پڑھیں »

اہل بیت ؑ پر سلام

سوال ۸۵:۔ اہل بیتؑ پر سلام کرنے کا راز کیا ہے؟ محفلِ علم کے آداب میں سے ایک یہ ہے کہ معلّم متعلّمین اور مخاطبین پر درود بھیجے اور سلام کرے، یہ وہ ادب ہے جس کی خداوندِمتعال نے سورہ مبارکہ انعام میں ہمیں تعلیم دی ہے اور فرمایا ہے: وَإِذَا جَاء کَ الَّذِیْنَ یُؤْمِنُونَ بِآیَاتِنَا فَقُلْ سَلاَمٌ عَلَیْْکُمْ (۱) ...

مزید پڑھیں »

خداوندِمتعال کا مشاہدہ

سوال ۸۴:۔ کیا آخرت میں خدا آنکھوں سے دیکھا جائے گا؟ کیونکہ کہا جاتا ہے کہ معاد جسمانی ہے؟ معراج و معاد جسمانی بھی ہے اور روحانی بھی، قیامت میں بھی محسوسات، آنکھ، کان حتمی طور پر ہیں لیکن خدا جسم نہیں کہ دیکھا جا سکے، انسان اپنی آنکھ سے مادی اشیاء کے ظاہر کو دیکھتا ہے لیکن مادی اشیاء ...

مزید پڑھیں »

معراج پیغمبر ﷺ

سوال ۸۳:۔ معراج پیغمبر ﷺ جسمانی ہے یا روحانی؟ اولاً: آنحضرت ﷺ حالت معراج میں بیدار تھے۔ ثانیاً : جسم رکھتے تھے البتہ ان کی کچھ سیر زمین اور کچھ سیر ملکوت کے ساتھ مربوط تھی، اب جبکہ ہم اس مکان میں گفتگو کی حالت میں ہیں اور ان معارف الٰہی کو پیش کر رہے ہیں۔ اولاً: ہم بیدار ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

کائنات میں امام زمانہؑ کے وجود کا اثر

سوال ۸۲:۔حضرتِ حجتؑ کائنات کے لیے کیا فائدہ رکھتے ہیں؟ آپ تو غائب ہیں اور کوئی حکومت بھی تشکیل نہیں دی، درست ہے کہ آئندہ حکومت تشکیل دیں گے، پس اس وقت عالم میں آپ کا اثر کیا ہے؟ کیا آپ کا وجود فائدہ رکھتا ہے؟ اس سوال کے جواب کے لیے چند مطالب کا ذکر ضروری ہے۔ ۱ ۔ ...

مزید پڑھیں »

شناخت امام زمانہؑ

سوال ۸۱ : ۔ کس طرح امام زمانہؑ کی معرفت حاصل کی جا سکتی ہے؟ ایک تاریخی شناخت ہے اور ایک حقیقی شناخت، جو پہلی شناخت سے مہم تر ہے، عمدہ یہ ہے کہ ہم آپ ؑ کی حقیقی معرفت حاصل کریں اور حضرتؑ ہم پر نظرِ کرم فرمائیں، نہ کہ ہم آنحضرتؐ کو دیکھیں۔ پیامبر ﷺ کے زمانہ میں ...

مزید پڑھیں »

امام زمانہؑ کی زندگی اور سائنسی قوانین

سوال ۸۰:۔ حضرت ولی عصر ؑ (ارواحنالہ الفدا)کی زندگی کی سائنسی قوانین کے ساتھ کیسے توجیہ کی جا سکتی ہے؟ اولاً : امام زمانہؑ کی طویل زندگی خلاف عادت ہے نہ کہ خلافِ علیت یعنی عادی طور پر کوئی ہزار یا دو ہزار سال زندہ نہیں رہتا لیکن غیر عادی صورت میں (خرق عادت) یہ کام ممکن ہے۔ ثانیاً: اگر ...

مزید پڑھیں »

نظامِ عالم اور معجزہ

سوال ۷۹:۔ خداوندعالم نظامِ عالم پیدا کرنے کے بعد اپنے خلق کردہ نظام کے مقابلہ میں حاکم قوانین سے اب کوئی کام نہیں رکھتا اور اس نظام کو ہاتھ نہیں لگاتا، اس بات کو مدِنظر رکھتے ہوئے معجزہ، کرامت وغیرہ کیا ہیں؟ کیونکہ معجزہ و کرامت وغیرہ نظامِ عالم کو درہم برہم کرتا ہے درحالانکہ خداوندِعالم نے جہان کو نظامِ ...

مزید پڑھیں »

قضا و قدر

سوال ۷۸:۔کائنات پر حاکم نظام قضا و قدر اور جبر و اختیار کی وضاحت کریں؟ توحیدی نکتہ نظر سے جہان پر حاکم نظام یہ ہے کہ ایک لامحدود حقیقت جو کہ وجودِ محض، عینِ علم، حیات و ارادہ ہے اور وہ خدا ہے، اس نے خود جہان کو وجود عطا کیا ہے اور نظم و تدبیر کے ساتھ اسے چلا ...

مزید پڑھیں »

عورتیں اور مرجعیت

سوال ۷۷:۔ کس دلیل سے عورتیں مقام ِمرجعیت تک نہیں پہنچ سکتیں؟ ضروری ہے کی مرجعیت اور فقاہت میں فرق کیا جائے، عورت اس لحاظ سے کہ وہ روح مجرد رکھتی ہے اور حقیقتِ انسانی کے لحاظ سے مرد سے مختلف نہیں کیونکہ انبیاء ÷ کی بحث کا اصل محور انسان ہے نہ کہ مرد یا عورت، انسان کی انسانیت ...

مزید پڑھیں »