ahkam – e- roza

حکم اور حاکم

سوال۲۱۸:۔رویت ہلال کے مسئلہ میں حاکم اور اسکے حکم سے کیا مراد ہے؟ ’’حکم‘‘ یعنی مجتہد جامع الشرائط کا جزئی موضوعات جیسے اول ِ ماہ کا ثبوت ، سرپرست کا تعین ، متولی کا تعین، لوگوں کے درمیان جھگڑے کا خاتمہ وغیرہ میں شرعی موازین و ضوابط کی رو سے انشاء کرنا اور یہ حکم تمام مکلفین پر حتیٰ کہ ...

مزید پڑھیں »

افق کا اتحاد

سوال ۲۱۷:۔افق کے اتحاد سے کیا مُراد ہے؟ جوشہر علم ِ نجوم و ہیئت کی رو سے ایک ہی طول جغرافیائی (نصف النھار) میں واقع ہوں۔ انہیں’’ ہم افق‘‘کہتے ہیں ۔بنابریں اگر ان شہروں میں سے کسی ایک میں چاند نظر آجائے اور کوئی رکاوٹ جیسے بادل وغیرہ نہ ہو تو دوسرے وہ شہر جو اسکے طول میں واقع ہیں ...

مزید پڑھیں »

شرعی فقیر

سوال۲۱۶:۔شرعی نقطہ نظر سے فقیر کس شخص کو کہا جاتا ہے؟ تمام مراجع:۔جو شخص اپنے اور اپنے گھروالوں کے سال کے اخراجات کو معمول کی حد تک ، پورا نہ کر سکے اُسے فقیر کہتے ہیں۔(۱) (حوالہ) (۱)۔توضیح المسائل مراجع،م ۱۹۹۲،وحید، توضیح المسائل ،م ۲۰۰۹، خامنہ ای، استفتاء، س ۵ ۸۶

مزید پڑھیں »

چُپ و سکوت کا روزہ

سوال۲۱۵:۔چُپ کے روزے سے کیامراد ہے؟ ’’صَمت‘‘ سکوت، یا چُپ کے روزہ سے مراد ’’ آٹھ قسم کے مفطرات سے پرہیز اور بات کرنے سے اجتناب کرنا‘‘ یہ روزہ حضرت موسیٰ ؑ کی شریعت میں ، بنی اسرائیل کے درمیان معروف تھا۔ حضرت مریم ، ؑ اللہ تعالیٰ کی جانب سے بعض مصالح کی بنا پر مامور تھیں کہ وہ ...

مزید پڑھیں »

روزِ شک کا روزہ

سوال۲۱۴:۔روز شک کے روزے سے مراد کونسا روزہ ہے؟ جس دن انسان کو شک ہو کہ شعبان کی آخری تاریخ ہے یا ماہ رمضان کی پہلی تاریخ اس دن کو روزِ شک یا یوم الشک کہا جاتا ہے۔اس بات کے پیش ِ نظر کہ لوگوں کے درمیان باتیں چل رہی ہوتی ہیں کہ اُس دن کی رات میں چاند دیکھا ...

مزید پڑھیں »

کفارہ روزہ کی اقسام

سوال۲۱۳:۔کفارہ روزہ کی اقسام بیان کریں؟ روزہ کے کفارہ کی چار اقسام ہیں۔ ۱۔ ماہ رمضان میں جان بوجھ کر روزہ توڑنے کا کفارہ ، اور وہ ہے غلام آزاد کرنا یا دوماہ روزہ رکھنا یا ساٹھ فقیروں کو کھانا کھلانا۔ ۲۔ ظہر کے بعد ماہ ِ رمضان کے قضا روزے کو جان بوجھ کر توڑنے کا کفارہ ، اور ...

مزید پڑھیں »

کفارہ جمع

سوال ۲۱۲:۔کفارہ جمع کیا ہے؟ کفارہ جمع یعنی ’’ایک غلام آزاد کرنا، دوماہ روزے رکھنا اور ساٹھ فقراء کو کھانا کھلانا سب جمع وضروری ہو۔‘‘ یہ کفارہ دو مواردمیں متحقق ہوتا ہے، ایک جب انسان اپنا روزہ حرا م چیز کے ساتھ باطل کرے اور توڑ دے اور دوسراجب کوئی شخص ایک مسلمان کو بے گناہ و بلاخطا اورعمداً قتل ...

مزید پڑھیں »

کفارہ

سوال ۲۱۱:۔کفارہ کسے کہتے ہیں؟ ’’کفارہ ‘‘ ’’کُفر‘‘ کے مادہ سے ہے یعنی چھپانا اور دینی اصطلاح میں اس سے مراد ہے ’’صدقہ دینا ،قربانی کرنا اور شرعی عمل وغیرہ انجام دینا اس گناہ کے بدلے میں اورسزا میں جو انجام دیا ہے۔ اس لحاظ سے کہ آثارِ گناہ کو مٹا تا ہے اور اُسے انسان سے چھپاتا ہے۔ اسے ...

مزید پڑھیں »

جاننے کی باتیں

مُدو طعام سوال ۲۱۰:۔روزے کے کفارہ میں مُداور طعام سے کیا مراد ہے؟ ’’طعام ‘‘ سے مراد گندم ، آٹا ، روٹی ،جو، کھجور اور اسکی مانند چیزیں ہیں اور ’’مد‘‘ تقریباً ۷۵۰ گرام وزن کو کہتے ہیں۔(۱) (حوالہ) (ا)تو ضیح المسائل مراجع ،۱۶۶۰وحیدتو ضیح المسائل م ۱۶۶۸ العروۃ الوتقیٰ ج ۲، ص ااا، العلوم ، الفصل السادس م ۲۶

مزید پڑھیں »

بیمار کے روزہ کی قضا

سوال۲۰۹: ۔ جو شخص چند سال مریض رہا ہو اور اس نے ماہ رمضان کے روزے اور ان کی قضا ادانہ کی ہو ، اس کا حکم کیا ہے ؟ تمام مراجع : جس سال میں صحت مند ہوا ہے اگر آئندہ ماہ رمضان تک قضا کا وقت ہے تو ضروری ہے کہ آخری سال کی قضا بجا لائے لیکن ...

مزید پڑھیں »