افق کا اتحاد

سوال ۲۱۷:۔افق کے اتحاد سے کیا مُراد ہے؟
جوشہر علم ِ نجوم و ہیئت کی رو سے ایک ہی طول جغرافیائی (نصف النھار) میں واقع ہوں۔ انہیں’’ ہم افق‘‘کہتے ہیں ۔بنابریں اگر ان شہروں میں سے کسی ایک میں چاند نظر آجائے اور کوئی رکاوٹ جیسے بادل وغیرہ نہ ہو تو دوسرے وہ شہر جو اسکے طول میں واقع ہیں وہاں بھی چاند دکھائی دے گا۔(۱)

(حوالہ)
(۱)۔ خامنہ ای، اجوبتہ الاستفاء ات توضیح المسائل مراجع، م ۱۷۳۵