کفارہ جمع

سوال ۲۱۲:۔کفارہ جمع کیا ہے؟
کفارہ جمع یعنی ’’ایک غلام آزاد کرنا، دوماہ روزے رکھنا اور ساٹھ فقراء کو کھانا کھلانا سب جمع وضروری ہو۔‘‘ یہ کفارہ دو مواردمیں متحقق ہوتا ہے، ایک جب انسان اپنا روزہ حرا م چیز کے ساتھ باطل کرے اور توڑ دے اور دوسراجب کوئی شخص ایک مسلمان کو بے گناہ و بلاخطا اورعمداً قتل کردے۔(۱)

(حوالہ)
(۱) ہمہ،توضیح المسائل مراجع ،م ۱۶۶۵: امام تحریری الوسیلہ ،ج ۲،الکفارات، صافی ،ہدایۃ العباد،ج۲، الکفادات،،سیستانی،منہاج الصالحین،ج۳،الکفادات، تبریزی و وحید، منہاج الصالحین، الکفادات،م ۱۵۶۵