چُپ و سکوت کا روزہ

سوال۲۱۵:۔چُپ کے روزے سے کیامراد ہے؟
’’صَمت‘‘ سکوت، یا چُپ کے روزہ سے مراد ’’ آٹھ قسم کے مفطرات سے پرہیز اور بات کرنے سے اجتناب کرنا‘‘
یہ روزہ حضرت موسیٰ ؑ کی شریعت میں ، بنی اسرائیل کے درمیان معروف تھا۔ حضرت مریم ، ؑ اللہ تعالیٰ کی جانب سے بعض مصالح کی بنا پر مامور تھیں کہ وہ ایک مدت معین تک لوگوں کے ساتھ بات کرنے سے اجتناب کریں ، لیکن اس کے بعد اسلام میں یہ مسئلہ محرمات میں شمار ہوتاہے۔(۱)

(حوالہ)
(۱) العروۃ الوثقی، ج۲،کتاب الصوم، تفسیر نمونہ،ج۱۳،ص ۴۵