شرعی فقیر

سوال۲۱۶:۔شرعی نقطہ نظر سے فقیر کس شخص کو کہا جاتا ہے؟
تمام مراجع:۔جو شخص اپنے اور اپنے گھروالوں کے سال کے اخراجات کو معمول کی حد تک ، پورا نہ کر سکے اُسے فقیر کہتے ہیں۔(۱)
(حوالہ)
(۱)۔توضیح المسائل مراجع،م ۱۹۹۲،وحید، توضیح المسائل ،م ۲۰۰۹، خامنہ ای، استفتاء، س ۵ ۸۶