Raaz -e -Khilqat

انسانیت قبل از آدمیت

سوال۱۹:اسلام اور ادیان الٰہی کے مطا بق روئے زمین میں موجود انسان آدم ؑ اورحوا کی اولاد ہیں، حالا نکہ سا ئنسی تحقیقات سے معلو م ہوا ہے کہ زمین پر’’ کر وما نیون اور نٹاندرنال ‘‘ نامی انسان موجو د تھے، جو بول نہیںسکتے تھے اور خمیدہ حرکت کرتے تھے، اس تضاد کا کس طرح جواب دیں گے؟ امام ...

مزید پڑھیں »

نظریۂ تکا مل

سوال۱۸:کیا خلقت انسا ن ایک مستقل اوردفعی امر ہے یا دیگر زندہ موجودات کے تکامل کا نتیجہ ہے؟ کیاقرآن ڈارون کے نظریہ تکا مل کو قبول کرتا ہے؟ نظریۂ تکامل (Evolution)کی سائنسی ماہرین (Philosphors of Science)علماء دین (Religious.Scholars) اور ماہرین ِ حیاتیات(Biologists)نے اپنے انداز میں تشریح و تفسیر کی ہے،یہ نظریہ پیدائش سے لے کر اب تک متعدد مراحل طے ...

مزید پڑھیں »

ادوارِخلقت

سوال۱۷:قرآن بعض آیات میں فرماتا ہے: ہم نے زمین کو دو دنوں میں اور بعض دیگر آیات میں چھ دنوں میں خلق کیاہے، اس کا مطلب کیا ہے؟ قرآن مجید میں ایام خلقت کو چھ دن قرار دیا گیا ، جن میں سے چار دن زمین اوراس کے امورکی تدبیر سے متعلق ہیں اورچار دن آسمانوں سے متعلق ہیں جن ...

مزید پڑھیں »

خلقت اورطبیعی قوا نین

سوال۱۶:کائنات اور موجود ات کی خلقت میں کیاصرف فطری قوانین سے استفادہ کیا گیا ہے یا کچھ موا قع پر مثلاً معجزا ت جیسے مسائل کے ذریعے، ان قوانین کی خلاف ورزی بھی کی گئی ہے؟ اول: فطری اور طبعی قوانین نظا م کائنات پر حاکم الٰہی سنتوں کا حصہ ہیں،یہ قوانین فعل الٰہی پر حاکم نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ ...

مزید پڑھیں »

خلقتِ کائنات

سوال۱۵:خلقت کائنات کی کیفیت کیا ہے؟ اگر کائنات عدم سے وجود میں آئی ہے؟توکیاعدم پیدا کرنے کے قابل ہے؟ کائنات عدم یعنی لا شے سے خلق نہیں ہو ئی ، بلکہ کائنات کی خلقت ابتدا ئی ہے اور سابقاً کسی بھی مادہ سے وا بستہ نہیں،باالفا ظ دیگرخلقت کا ئنات صرف حق ِ تعالیٰ کے ارادہ سےہوتی ہے اور مادہ ...

مزید پڑھیں »

کیفیت ِ تخلیق

قبل ازخلقت سوال۱۴:خلقت ِ کائنات سے قبل اللہ تعالیٰ کی مصروفیت کیا تھی؟ اس سوا ل کے بارے میں چند مطالب کا ذکر ضروری ہے: الف: یہ دیکھنا چاہیے کہ اس سوا ل میں ’’قبل ‘‘ سے کیا مرا د ہے ؟ بظا ہری’’قبل ‘‘ زمانی ہونا چاہیے کیونکہ اگرچہ فلسفہ میں تقدم و تا خر کی مختلف اقسا م ...

مزید پڑھیں »

جہنمیوں کی خلقت

سوال۱۳:اس کے باوجود کہ اکثر لو گ جہنمی ہیں تو انسان کی خلقت اور عالم تکلیف کس لئے ہے ؟ یہ با ت کہنا کہ اکثر لو گ جہنمی یاہمیشہ آگ میں ہیں نہ صر ف ثابت نہیں ہے بلکہ اس کے برخلاف واضح دلائل موجو دہیں، جہنم میں ہمیشہ رہنے والے وہ لوگ ہیں جو عمداً پروردگار کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

جہنم کی خلقت

سوال۱۲:خلقت جہنم کا راز کیا ہے ؟ وہ خد ا جو ماں سے زیادہ مہربان ہے کیسے اپنے بندے کو جہنم میں جلا سکتا ہے؟ اللہ کے حکیما نہ نظا م کے اندرجس طرح کل کا ئنا ت کے نظام میں جنت کاوجود ضروری اورمفید ہے اسی طرح دوزخ کا وجودبھی لازم اورمفید ہے جب اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کودی ...

مزید پڑھیں »

جبلّتوں کا فلسفہ

سوال۱۱:اگرخلقت انسا ن کا حقیقی مقصد قرب الٰہی تک ر سا ئی ہے تو اس میں ایسی جبلتیں کیوں رکھی گئی ہیں جو اسے ما دی لذتوں اور دنیا کے دھوکہ دینے والے ظواہر کی طرف کھینچتی ہیں اور اکثر لوگ ان کے مقا بلہ میں عا جزہوتے ہیں … آیا یہ ہدف کے منافی اور خلا فِ حکمت نہیں؟ ...

مزید پڑھیں »

مجبور زندگی

سوال۱۰:کیا میں یہ کہہ سکتا ہوں کیونکہ میں زندگی پر راضی و خوش نہیں اورمجبوراً زندہ ہوں اگر گناہ کروں تو اس کا ذمہ دار وہی ہے جس نے مجھے پیدا کیا ہے؟ اگرخد ا مجھے پیدا نہ کرتا تو میں گنا ہ نہ کرتا اور آخر ت کاعذاب سہنے پرمجبور نہ ہوتا؟ اگر انسان اپنے حقیقی مقا م اور ...

مزید پڑھیں »