Raaz -e -Khilqat

خلقتِ شیطان

سوال۳۰: اللہ تعالیٰ نے شیطان کو کیوں خلق کیا اور اسے مہلت دی تاکہ وہ انسان کو گمراہ کرے؟ پہلی بات تو یہ ہے کہ اگرچہ شیطان نے فرمان الٰہی کی نافرمانی کی لیکن بہرصورت وہ بھی مخلوق خدا ہے اورکائنات میں موثرہے،بعض بزرگانِ عرفان و حکمت نے شیطان کو سکھائے ہوئے کتے کے ساتھ تشبیہ دی ہے کہ جو ...

مزید پڑھیں »

جِن کی خلقت

سوال۲۹:جن کیا ہے؟ کیوں پیدا کیا گیا اور انسان کی زندگی میں کیا اثر رکھتا ہے؟ ماہیت و حقیقت جن کائنات میں بعض موجودات غیر محسوس ہیں اور طبیعی حواس سے قابل درک نہیں، ان موجودات میں سے ایک جن ہیں، جن کہ جس کا حقیقی معنی پوشیدگی ہے،انسانی آنکھ سے پوشیدہ ہے،قرآن اس کے وجود کی تصدیق کرتا ہے ...

مزید پڑھیں »

خلقت ِ ملائکہ

سوال8۲:ملائکہ کس لیے پیدا کیے گئے ہیں، نعوذ بااللہ کیا اللہ تعالیٰ امداد کا محتاج ہے؟ سلسلۂ مراتب کا وجود خلقت کے نظام اورطورطریقے کا لازمہ ہے، فیض کے وسائل کا وجودخودوسائل کو (بھی) صاحب کمال و فیض بناتاہے اورپست ترموجودات کو بھی رشدو کمال کی راہ پرلگاتاہے، نظام خلقت کی تشکیل اس طرح ہے کہ پانی ریشوں کے ذریعے ...

مزید پڑھیں »

سمجھ بوجھ کا فرق

سوال۲۶:عام طورپرکہا جاتا ہے کہ موجودات میں ذاتی فرق ان کی ذاتی قابلیت سے پیدا ہوتا ہے، کیاصلاحیتیں اللہ کی عطا کردہ نہیں؟پھراس نے سب کو ایک جیسی صلاحیتیں کیوں نہیں دیں؟ واقعیت یہ ہے کہ موجودات و انسانوں کی ظرفیت ان برتنوں کی طرح نہیں کہ بعض کیلئے نصف اور بعض کیلئے مکمل پرہوں بلکہ ہر موجود کی ظرفیت ...

مزید پڑھیں »

فرق و اختلاف

فرق و اختلاف کا راز سوال۲۵:اگر اللہ تعالیٰ عادل ہے تو عالم خلقت میں اتنا فرق اور اختلاف و تبعیض کیوں ہے؟ کسی کو اللہ تعالیٰ مرد اور کسی کو عورت، ایک کو اندھا، بہرا یا گونگا خلق کرتا ہے؟ اور دوسرے کو صحیح و سالم۔۔۔؟ کیوں سب کو ایک طرح سے اور ایک صورت میں خلق نہیں کرتا؟ اس ...

مزید پڑھیں »

انسان جیسی دیگر مخلوقات

سوال۲۴:کیا انسان کی تخلیق کے بعد اللہ تعالیٰ کسی اور موجود کو پیدا فرمائے گا؟ اس بارے میں کوئی قاطع اور واضح دلیل موجود نہیں لیکن دینی نصوص اورعرفانی و فلسفی نکتہ نظرکے مطابق اللہ تعالیٰ ہمیشہ فیض پہنچانے والا ہے اور معصومینؑ سے منقول روایات بھی بتاتی ہیں کہ اس کائنات کے بعد ایک اور عالم اور ایک نئی ...

مزید پڑھیں »

عالم ِ ذر

سوال۲۳:کیا ہم انسان پہلے عالم ذر میں تھے؟ عالم ذر کیا ہے اور کیسا ہے؟ خداوندمتعال قرآن کریم میں فرماتا ہے: وَاِذُ اَخَذَ رَبُّکَ مِنْ بَنِیْ آدَمَ مِنْ ظُہُوْرِھِمْ زُرَّیَتَّھُمْ وَاَشْھَدَھُمْ عَلٰی اَنْفُسِھِمْ اَلَسْتُ بِرَبِّکُمْ قَالُوْا بَلٰی شَھِدْنَا اَنْ تَقُوْلُوْا یَوْمَ القِیَامَۃِ اِنّٰا کُنّٰا عَنْ ھٰذٰا غَافِلِیّنَ(۱) یادکرو وہ وقت جب تیرے رب نے آدم کی پشت سے اس کی ...

مزید پڑھیں »

بطلان تناسخ

سوال نمبر۲۲:کیا ہماری روح اس سے پہلے دیگر ابدان میں تھی اور اب ہمارے موجودہ بدن میں منتقل ہوئی ہے؟ عقل اور دین کے مطابق تناسخ کا مقام کیا ہے؟ تناسخ کی دو قسمیں ہیں: ۱۔ تناسخ ملکی: اس سے مراد یہ ہے کہ روح انسانی اپنے مادی بدن کو چھوڑتے ہی دوسرے مادی بدن میں داخل ہو جاتی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

خلقت ِ روح

سوال۲۱:روح کا کیا معنی ہے؟ کیا روح و بدن کو جدا اور ہر ایک کی خلقت کو الگ الگ مد ِنظررکھا جا سکتا ہے؟ سیلز کے زندہ ہونے کے مسئلہ کی توجیہ کیا ہے؟ اس سوال کے جواب میں چند نکات کی طرف توجہ ضروری ہے۔ نکتہ اول: فلسفی نظر سے نفس کی تین قسمیں ہیں۔ نفس نباتی، نفس حیوانی، ...

مزید پڑھیں »

انسانیت قبل از آدمیت

سوال۱۹:اسلام اور ادیان الٰہی کے مطا بق روئے زمین میں موجود انسان آدم ؑ اورحوا کی اولاد ہیں، حالا نکہ سا ئنسی تحقیقات سے معلو م ہوا ہے کہ زمین پر’’ کر وما نیون اور نٹاندرنال ‘‘ نامی انسان موجو د تھے، جو بول نہیںسکتے تھے اور خمیدہ حرکت کرتے تھے، اس تضاد کا کس طرح جواب دیں گے؟ امام ...

مزید پڑھیں »