سوال۲۰۸: ۔ کیا دوسرے شہر میں فطرہ کو منتقل کرنا جائز ہے ؟ تمام مراجع ( بہجت کے علاوہ ) : اگر اپنے محلہ اور شہر میں کوئی مستحق نہ ہو تو فطرہ کو دوسرے شہر میں دیا جا سکتا ہے (۱)۔ بہجت : دوسرے شہر میں فطرہ کو لے جایا جا سکتا ہے اگرچہ اپنے شہر میں مستحق موجود ...
مزید پڑھیں »ahkam – e- roza
فطرہ کی مقدار
سوال ۲۰۷: ۔ فطرہ کی مقدار کیا ہے ؟ تمام مراجع : انسان کے لیے ضروری ہے کہ اپنا اور اپنے زیر کفالت افراد کا ہر فرد کے حساب سے 3کلو معمول کی خوراک( گندم ، جو ، کھجور ، کشمش ، چاول اور اس کی مثل ) یا ان میں سے کسی ایک کی قیمت مستحق کو دے (۱)۔ ...
مزید پڑھیں »فطرہ کی جنس
سوال ۲۰۶: ۔ کیازکوٰۃفطرہ ضروری ہے کہ اجناس غالب و متعارف سے دی جائے یا کہ شرعی اجناس سے دی جائے ؟ تمام مراجع : اگر گندم ، جو ، کھجور ، چاول اور اس کی مثل سے دی جائے تو کافی ہے ،اجناس غالب سے زکوٰۃفطرہ دینا لازم نہیں ہے (۱)۔ (حوالہ) (۱) ۔ خامنہ ای ، استفتا ء ...
مزید پڑھیں »فطرہ کی ادائیگی کا وقت
سوال ۲۰۵: ۔ کیا ماہ رمضان سے پہلے فقیر کو فطرہ دینا جائز ہے ؟ تمام مراجع : نہیں ،کفایت نہیں کرتا لیکن قرض کے عنوان سے فقیر کو دیا جاسکتا ہے اور عید فطر کے دن اس کو فطرہ میں حساب کر لے (۱)۔ (حوالہ) (۱) ۔ توضیح المسائل مراجع ، م ۲۰۲۵ ، وحید ، توضیح المسائل ، ...
مزید پڑھیں »فطرہ کی ادائیگی کا وقت
سوال ۲۰۴: ۔ فطرہ کو الگ کرنے اور ادا کرنے کا زمانہ کیا ہے ؟ تمام مراجع : اگر نماز عید پڑھے تو احتیاط واجب کی بنا پر ضروری ہے کہ نماز عید سے پہلے دے یا (الگ کر دے ) اور اگر نماز عید نہیں پڑھتا تو عید فطر کے دن ظہر تک اس کا وقت ہے (۱)۔ (حوالہ) ...
مزید پڑھیں »فطرہ کی رقم الگ کر کے رکھنا
سوال ۲۰۳: ۔ اگرکسی نے فطرہ نہ تو دیا ہے اور نہ ہی الگ کیا ہے ، اس کے لیے حکم کیا ہے ؟ تمام مراجع ( بہجت ، تبریزی ، اور خامنہ ای کے علاوہ ) :اس نے گناہ کیا ہے اور احتیاط واجب یہ ہے کہ ادا اور قضا کی نیت کیے بغیر فطرہ دے (۱)۔ تبریزی اور ...
مزید پڑھیں »فطرہ کی رقم الگ کر کے رکھنا
سوال ۲۰۲: ۔ اگر انسان نے فطرہ الگ کر کے رکھ لیا، کیا اس سے استفادہ کر سکتا ہے اور اس کی جگہ دوسرے مال سے فطرہ دیا جا سکتا ہے ؟ تمام مراجع : نہیں ، ضروری ہے کہ جس مال کو فطرہ کے لیے الگ رکھا ہے اسی مال کو دیا جائے (۱)۔ (حوالہ) (۱) ۔ توضیح المسائل ...
مزید پڑھیں »فطرہ کی ادائیگی
سوال ۲۰۱: ۔ کتنے فطرے ایک فقیر کو دیئے جا سکتے ہیں ؟ امام ، فاضل ، مکارم ، نوری : احتیاط واجب کی بنا پر ضروری ہے کہ ایک فقیر کو ایک سال کے خراجات سے زیادہ فطرہ نہ دیا جائے (۱)۔ بہجت: ضروری ہے فقیر کو ایک سال کے اخراجات سے زیادہ نہ دیا جائے (۲)۔ تبریزی، سیستانی ...
مزید پڑھیں »فطرہ و سادات
سوال ۲۰۰: ۔ کیا غیر سید ،سیدکوفطرہ دے سکتا ہے ؟ تمام مراجع : نہیں، جائز نہیں ہے (۱)۔ (حوالہ) (۱) ۔ توضیح المسائل مراجع ، م ۲۰۰۹ ، وحید ، توضیح المسائل ، م ۲۰۲۶
مزید پڑھیں »فطرہ اور مقروض
سوال ۱۹۹: ۔ امور ِفرہنگی اور مذہبی جو کہ ثقافتی امور اورمعارفِ دین کی نشرو اشاعت کا باعث ہیں ، کیا اس میں زکوٰۃفطرہ خرچ کرنا جائز ہے ؟ امام ،بہجت ، تبریزی ، خامنہ ای ، فاضل اور نوری : زکوٰۃفطرہ کو معارف دین کی نشرو اشاعت میں خرچ کرنے میں کوئی اشکال نہیں ہے لیکن بہتر ہے کہ ...
مزید پڑھیں »