ahkam - e- rozaکتب اسلامی

فطرہ کی رقم الگ کر کے رکھنا

سوال ۲۰۳: ۔ اگرکسی نے فطرہ نہ تو دیا ہے اور نہ ہی الگ کیا ہے ، اس کے لیے حکم کیا ہے ؟
تمام مراجع ( بہجت ، تبریزی ، اور خامنہ ای کے علاوہ ) :اس نے گناہ کیا ہے اور احتیاط واجب یہ ہے کہ ادا اور قضا کی نیت کیے بغیر فطرہ دے (۱)۔
تبریزی اور خامنہ ای : گناہ کیا ہے اور ضروری ہے کہ اب ادا اور قضا کی نیت کیے بغیر فطرہ دے (۲)۔
بہجت : گناہ کیا ہے اور احتیاط مستحب یہ ہے کہ اب اس کی قضا کرے (۳)

(حوالہ جات)
(۱) ۔ توضیح المسائل مراجع ، م ۲۰۳۱ ، وحید ، توضیح المسائل ، م ۲۰۴۸
(۲) ۔ تبریزی ، توضیح المسائل مراجع ، م ۲۰۳۱ ، خامنہ ای ، استفتا ء ، س ۱۴۳
(۳) ۔ بہجت ، توضیح المسائل مراجع ، ۲۰۳۱

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button