ahkam - e- rozaکتب اسلامی
فطرہ کی جنس
سوال ۲۰۶: ۔ کیازکوٰۃفطرہ ضروری ہے کہ اجناس غالب و متعارف سے دی جائے یا کہ شرعی اجناس سے دی جائے ؟
تمام مراجع : اگر گندم ، جو ، کھجور ، چاول اور اس کی مثل سے دی جائے تو کافی ہے ،اجناس غالب سے زکوٰۃفطرہ دینا لازم نہیں ہے (۱)۔
(حوالہ)
(۱) ۔ خامنہ ای ، استفتا ء ، س ۷۷۵ ، العروۃ الوثقٰی ، ج ۲ ، زکوٰۃالفطر ، الفصل السادس