ahkam - e- rozaکتب اسلامی

فطرہ کی ادائیگی

سوال ۲۰۱: ۔ کتنے فطرے ایک فقیر کو دیئے جا سکتے ہیں ؟
امام ، فاضل ، مکارم ، نوری : احتیاط واجب کی بنا پر ضروری ہے کہ ایک فقیر کو ایک سال کے خراجات سے زیادہ فطرہ نہ دیا جائے (۱)۔
بہجت: ضروری ہے فقیر کو ایک سال کے اخراجات سے زیادہ نہ دیا جائے (۲)۔
تبریزی، سیستانی ، صافی اور وحید : ہاں، کوئی اشکال نہیں ہے (۳)۔

(حوالہ جات)
(۱) ۔ توضیح المسائل مراجع ، م ۲۰۱۸
(۲) ۔ توضیح المسائل مراجع ، م ۲۰۱۸
(۳) ۔ توضیح المسائل مراجع ، م ۲۰۱۸ ، وحید ، توضیح المسائل ، م ۲۰۳۵

Related Articles

Back to top button