ahkam - e- rozaکتب اسلامی

فطرہ کی رقم الگ کر کے رکھنا

سوال ۲۰۲: ۔ اگر انسان نے فطرہ الگ کر کے رکھ لیا، کیا اس سے استفادہ کر سکتا ہے اور اس کی جگہ دوسرے مال سے فطرہ دیا جا سکتا ہے ؟
تمام مراجع : نہیں ، ضروری ہے کہ جس مال کو فطرہ کے لیے الگ رکھا ہے اسی مال کو دیا جائے (۱)۔

(حوالہ)
(۱) ۔ توضیح المسائل مراجع ، م ۲۰۳۲ ، وحید ، توضیح المسائل ، م ۲۰۴۹ ، خامنہ ای ، استفتاء ، س ۷۷۵

Related Articles

Back to top button