ahkam - e- rozaکتب اسلامی

فطرہ کی مقدار

سوال ۲۰۷: ۔ فطرہ کی مقدار کیا ہے ؟
تمام مراجع : انسان کے لیے ضروری ہے کہ اپنا اور اپنے زیر کفالت افراد کا ہر فرد کے حساب سے 3کلو معمول کی خوراک( گندم ، جو ، کھجور ، کشمش ، چاول اور اس کی مثل ) یا ان میں سے کسی ایک کی قیمت مستحق کو دے (۱)۔

(حوالہ)
(۱) ۔ توضیح المسائل مراجع ، م ۱۹۹۱ ، وحید ، توضیح المسائل ، م ۲۰۰۸

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button