ahkam - e- rozaکتب اسلامی

فطرہ منتقل کرنا

سوال۲۰۸: ۔ کیا دوسرے شہر میں فطرہ کو منتقل کرنا جائز ہے ؟
تمام مراجع ( بہجت کے علاوہ ) : اگر اپنے محلہ اور شہر میں کوئی مستحق نہ ہو تو فطرہ کو دوسرے شہر میں دیا جا سکتا ہے (۱)۔
بہجت : دوسرے شہر میں فطرہ کو لے جایا جا سکتا ہے اگرچہ اپنے شہر میں مستحق موجود ہو (۲)۔

(حوالہ جات)
(۱) ۔ توضیح المسائل مراجع ، م ۲۰۳۵ ، خامنہ ای ، استفتا ء ، س ۸۵۷ ، وحید ، توضیح المسائل ، م ۲۰۵۲
(۲) ۔ توضیح المسائل مراجع ، م ۲۰۳۵

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button