احادیث

اقوال حضرت امام جواد علیہ السلام

حدیث (۱) قال الامام محمد التقی علیه السلام:”من عمل علی غیر علم افسد اکثر مما یصلح “ ( ۱ ) ” جو شخص بغیر علم و آگہی کے عمل انجام دیتا ہے وہ اصلاح کرنے کے بجائے فساد زیادہ کرتا ہے “۔ حدیث (۲) المومن یحتاج الی ثلاث خصال : توفیق من الله ، و واعظ من نفسه ، وقبول ...

مزید پڑھیں »

اجتماعی زندگی کے کچھ اصول

١۔”قتال المؤمن کفر و اکل لحمہ معصیة” ١۔ مومن سے جنگ کرنا کفر ہے اور اس کا گوشت کھانا(اس کی غیبت کرنا)معصیت ہے ۔ ٢۔ ”حرمة المؤمن میتاً کحرمتہ حیاً” ٢۔ مرجانے والا مومن ویسا ہی محترم ہے جیسا زندگی میں محترم تھا۔ ٣۔”کرامة المیت تعجیلہ فی التجھیز” ٣۔ میت کی عظمت میں سے یہ بھی ہے کہ اس کے ...

مزید پڑھیں »

فضائل روزہ

"اچھا زاد سفر” امیرالمومنین امام علی عليہ السلام نے فرمایا: ’’قیامت کے لیے کتنا اچھا زاد راہ ہے، دوسروں کے ساتھ احسان اور نیکی کرنا۔‘‘ (میزان الحکمۃ،ج3 ،ص121 ،ح4143) زاد و توشہ جمع کرنا امیرالمومنین امام علی عليہ السلام نے فرمایا: ’’بے شک دنیا گزر گاہ ہے اور آخرت اقامت گاہ ہے، لہٰذا اپنی گزرگاہ سے اقامت گاہ کے لیے ...

مزید پڑھیں »

صلوات

"درودبھیجنے کا ثواب”  حضرت رسول خدا ﷺنے فرمایا: ’’قیامت والے دن میں اعمال کے ترازو (میزان) کے پاس ہوںگا ،جس کے گناہ اسکی نیکیوں سے ذیادہ ہونگے تو اس شخص نے مجھ پر جو درود و سلام بھیجے تھے وہ ترازو میں رکھ کر نیکیوں کاپلڑا بھاری کردوںگا‘‘۔ (ثواب الاعمال،شیخ صدوق ؒ) راوی کہتا ہے کہ میں نے حضرت امام ...

مزید پڑھیں »

نعمت

"انسان کبھی بھی خدا کی نعمت سے محروم نہیں” قالَ الإمامُ علیٌّ علیہ السلام ـ فی وَصیَّتِہِ لِكُمیلٍ ـ : یا كُمَیلُ! إنّہُ لا تَخلو مِن نِعمَةِ اللّہ ِ عَزَّ و جلَّ عِندَكَ و عافِیَتِہِ فلا تَخْلُ مِن تَحمیدِہِ و تَمجیدِہِ و تَسبیحِہِ و تَقدیسِہِ و شُكرِہِ و ذِكرِہِ على كلِّ حالٍ . امام علی علیہ السلام نے جناب کمیل ...

مزید پڑھیں »

نیکی

"نیکی پانا بغیر نیکی کئے” حدثنا جعفر بن محمد بن مسرور رحمہ اللہ قال حدثنی الحسن بن محمد بن عامر عن الصباح بن سیابة عن أبی عبد اللہ ع قال: إن الرجل لیحبكم و ما یدری ما تقولون فیدخلہ اللہ الجنة و إن الرجل لیبغضكم و ما یدری‏ ما تقولون فیدخلہ اللہ النار و إن الرجل لیملأ صحیفتہ من غیر ...

مزید پڑھیں »

یاد خدا

"یاد خدا ، راہ نجات” امام علی علیہ السلام نے فرمایا: خدا کو خلوص نیت کے ساتھ یاد کرو تاکہ اچھی زندگی جی سکو اور اس کے ذریعے راہ نجات پا سکو۔ (بحارالانوار، ج78، ص39، ح16) یاد خدا کا فائدہ امام علی علیہ السلام نے فرمایا: اللہ کی یاد عقل کو آرام پہنچاتی ہے، دل کو نورانی کرتی ہے اور ...

مزید پڑھیں »

یتیم

"مہربان باپ " پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : یتیم کے لیے ایک مہربان باپ کی طرح رہو اورجان لو کہ جو بوئو گے وہی کاٹو گے۔ (میزان الحکمت، ج13 ص518 ح22849) بہشت میں ہمراہی پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : میں اور یتیم کی سرپرستی کرنے والا جنت میں ...

مزید پڑھیں »

ثمرات

"قناعت کا ثمرہ” الإمامُ عليٌّ عليہ السلام: مَنِ اقتَصَرَ عَلی بُلغَةِ الکفافِ فَقَدِ انتَظَـمَ الرّاحَةَ وَ تَبَوَّاَ خَفضَ الدَّعَةِ امام علی علیہ السلام نے فرمایا: ’’جوشخص صرف اتنی مقدار پر جتنا اس کے لیے کافی ہو قناعت کرے راحت اور آرام کو حاصل کر لے گا اور رفاہ اور آسائش میں اپنا ٹھکانہ بنائے گا۔‘‘ نہج البلاغہ حکمت 371   ...

مزید پڑھیں »

ثواب

"زحمت کا ثواب” الإمامُ عليٌّ عليہ السلام: ثَوابُ العَملِ علی قَدْرِ المَشَقَّةِ فيہِ . امام علی عليہ السلام نے فرمایا: ’’ہر عمل کا ثواب اس کی زحمت اور مشقت کی بنا پر ہوتا ہے ۔‘‘ میزان الحکمت، ج2 ص144 ح2351   سب سے بڑا ثواب الإمامُ عليٌّ عليہ السلام: ثَوابُ الصَّبرِ أعلی الثَّوابِ . امام علی عليہ السلام نے فرمایا: ...

مزید پڑھیں »