احادیثدانشکدہ

یاد خدا

"یاد خدا ، راہ نجات”

امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

خدا کو خلوص نیت کے ساتھ یاد کرو تاکہ اچھی زندگی جی سکو اور اس کے ذریعے راہ نجات پا سکو۔

(بحارالانوار، ج78، ص39، ح16)

یاد خدا کا فائدہ

امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

اللہ کی یاد عقل کو آرام پہنچاتی ہے، دل کو نورانی کرتی ہے اور رحمت کو نازل کرتی ہے۔

(غررالحکم، ج2، ص66، ح1858)

پست آدمی کون؟

حضرت امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں:

پست آدمی وہ ہے جو اپنے پاس موجود چیزوں کی وجہ سے یاد خدا سے غافل ہو جاتا ہے۔

( مستدرک الوسائل ،ج 13،ص 269)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button