ahkam - e- rozaکتب اسلامی

فطرہ اور شتہ دار

سوال ۱۹۷: ۔ کیا اپنے رشتہ داروں کو جو مستحق ہیں ، زکوٰۃفطرہ ہدیہ کے عنوان سے دی جا سکتی ہے ؟
تمام مراجع : ہاں، ان کو ہدیہ کے عنوان سے دی جا سکتی ہے اور ضروری نہیں کہ ان کو بتا یا جائے کہ یہ زکوٰۃہے لیکن ضروری ہے کہ دیتے وقت قصد زکوٰۃکیا جائے (۱)۔
(حوالہ)
(۱) ۔ توضیح المسائل مراجع ، م ۱۹۳۵ ، وحید ، توضیح المسائل ، م ۱۹۵۲ ، دفتر ، خامنہ ای

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button