shadi k ahkamکتب اسلامی
عام راہ چلتے نگاہ کرنا
٭سوال ۳ا:۔ایک شخص شادی کا ارادہ رکھتا ہے،کیا وہ بغیر لذت کے ارادے کے عورتوں کے چہرے اور بالوں کو (مثلاراہ چلتے ہو ئے )دیکھ سکتا ہے تا کہ کسی ایک کو پسند کرے اور پھر اسکو شادی کا پیغام بھیجے؟
تمام مراجع :اس طرح دیکھنا جائز نہیں ہے۔ (۱)
وضاحت: عورت کی طرف اسکے ساتھ ازدواج کرنے کے ارادے سے دیکھنے کی شرائط ہیں اور مذکورہ سوال میں وہ تمام شرائط نہیں ہیں۔
(حوالہ )
(۱)مکارم ، تعلیمات علی العروۃ ، م ۲۶م و استفتاء ات ، ج ا، س ۸۱۶،فاضل ، تعلیمات علی العروۃ، ج۲،النکاح ، م ۲۶،صافی ، ہدایۃ
العباد،ج۲النکاح،م۲۸،امام ، تحریرالوسیلہ ، ج۲ النکاح م۲۸،سیستانی ، منہاح الصالحین، ج۲،النکاح، م۲۸،تبریزی ،صراط النجاۃ، ج۶،م ۹۴۸،دفتر: وحیدو خامنہ ای