ahkam - e- rozaکتب اسلامی
طالب علم کا فطرہ
سوال ۱۸۰: ۔ جو طالب علم ہاسٹل میں رہتا ہے ، کیا اس پر بھی زکوٰۃفطرہ واجب ہے ؟
تمام مراجع : اگر اس کے اخراجات ماں اور باپ دیتے ہیں تو ان کے زیر کفالت شمار ہو گا اور اس کی زکوٰۃفطرہ بھی ان کے ذمہ ہے اور اگر طالب علم مستقل ہے تو خوداس پراپنی زکوٰۃ فطرہ دینا واجب ہے (۱)
(حوالہ)
(۱) ۔ العروۃ الوثقٰی ، ج ۲ ، زکوٰۃالفطرہ ، فصل ، ۲ ، م