shadi k ahkamکتب اسلامی

بے نمازی کے ساتھ شادی

٭سوال ۱۶۶:۔ کیا بے نمازی کے ساتھ شادی کرنا جائز ہے؟
تمام مراجع: اسکے ساتھ شای کرنا جائز ہے لیکن کراہت رکھتا ہے(مکروہ ہے)۔(۱)
وضاحت: فاسق شخص کے ساتھ شادی کرنا مکروہ ہے اور جو نماز نہیں پڑھتا و ہ فسق کا واضح مصداق ہے۔

(حوالہ)
(۱) امام، نوری، مکارم ،فاضل ، العروۃ الوثقی ، ج۲،م۷،وحید ،منہاج الصالحین ،ج۳،م ۱۲۹۸،تبریزی ،منہاج الصالحین ، ج۲،سیستانی ، منہاج الصالحین ، ج۲،خامنہ ای اجوبۃ الاستفتاء ات ،س ۲۰، صافی ، ہدایۃ العباد ،ج۲، م۴،دفتر :بھجت و خامنہ ای

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button