shadi k ahkamکتب اسلامی
شادی میں دیرکرنا
٭سوال ۶:اگر ایک جوان اپنے کاروبار وغیرہ کی مصروفیت یا مالی مشکل کی بنا پرشادی پر قدرت نہ رکھتاہو تو کیا پھر بھی اس پرشادی کرنا واجب ہے؟
تما م مرجع:اگرشادی کے امکانات اورو سائل اس کے پاس موجود نہیں ہیں تو وہ معذور ہے ،لیکن خود کو گناہوں سے محفوظ رکھے۔(۱)
(حوالہ)
(۱)امام، استفتاء ات ،ج۳، احکام ازدواج، س۹،خامنہ ای ،استفتاء، س ۷۹۵، تبریزی ، صراط النجاۃ، ج ۵، س ۵۱۳،دفتر تمام مراجع