ahkam - e- rozaکتب اسلامی
احتمال و گمان
سوال ۱۷۷: ۔ اگر بعض افراد کے کہنے سے گمان پیدا ہو جائے کہ کل عید ہے تو کیا اس دن روزہ رکھا جا سکتا ہے ؟
تمام مراجع : جب تک انسان کو اطمینان نہ ہو جائے کہ کل عید اور اول شوال ہے اس وقت تک روزہ کو افطار نہیں کیا جا سکتا (۱)۔
(حوالہ)
(۱) ۔ توضیح المسائل مراجع ، م ۱۷۳۰ ، وحید ، توضیح المسائل ، م ۱۷۳۸